کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

مغزل

محفلین
میں‌اسی جلوس میں ایک مقامی روزنامہ ‌کوریج کر رہا تھا۔ مجھ سے کوئی 160 گز کے فاصلے پر یہ دھماکہ ہوا۔ ایک قیامت کا منظر تھا۔ دھماکے کے باوجود جلوس اپنے روٹ پر چلتا رہا۔
دیکھتے ہی دیکھتے شر پسند افراد نکل آئے گاڑیوں کو آگ لگائی گئی ۔ دکانیں لوٹی گئی ۔۔ ۔۔ دیگر تفصیلات آپ تک پہنچ ہی گئی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
حسین ! آپ کی مظلومیت پہ روتا ہوں
یزید دیکھا ہے منبر پہ میں نے مجلس میں

(عطا ءتراب، اسلام آباد)
 
22249_224378647218_57130512218_3350668_7000486_n.jpg
 

مغزل

محفلین
شرپسند جو سرکاری اورغیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچارہے ہیں ان کو پکڑا جائے۔
ان کو اگر پکڑ لیا جائےتو مقصد فوت ہوجائے گا دھماکہ کروانے کا ۔۔ قبلہ ۔۔ ہماری انتظامیہ میں کالی نیلی پیلی بھیڑیں موجود ہیں۔۔۔
 

مغزل

محفلین
بھائی ۔۔ ہلکا ہاتھ رکھو۔ زیادہ تر ایجنسیاں اور سرکاری ایما پر ہوتا ہے یہ سب ۔
۔ اب کیا اپنے بھائی بندو ں کو گولی ماریں ۔۔ مگر گولی مارے تو کون ۔؟؟ سوال یہ ہے۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
ابھی خبر آئی ہےکہ ایم اے جناح روڈ، ڈینسول ہال پر جلوس کے گزرتے ہوئے ایک دھماکہ ہوا ہے:confused:

فہیم ۔۔ میں کراچی نہیں آرہی :shameonyou: :worried:
آج کتنی مارکیٹیں ۔۔دوُکانیں بھی جل کر راکھ ہوگئی ہیں :( اور صرف ایک فائر بریگیڈ وہاں موجود ہے ۔۔اور وہ بھی آگ نہیں بھجاُ رہی تھی :skull: چپُ کرکے کھڑی رہی :worried:
سارے کراچی میں کیا ایک ہی فائر بریگیڈ ھے ؟ :confused: :worried:
مجھے بہت افسوس ہوا دیکھکر ۔۔ :( دوکان داروں کی انکی آنکھوں کے سامنے دوکانیں جل رہی تھیں اور کوئی کچھ نا کرپایا ۔ ۔ ۔


میں کراچی نہیں آرہی :worried: میرا دل بجھُ گیا ہے وہاں کے حالات دیکھکے ۔ :worried:
 
:
مجھے بہت افسوس ہوا دیکھکر ۔۔ :( دوکان داروں کی انکی آنکھوں کے سامنے دوکانیں جل رہی تھیں اور کوئی کچھ نا کرپایا ۔ ۔ ۔


میں کراچی نہیں آرہی :worried: میرا دل بجھُ گیا ہے وہاں کے حالات دیکھکے ۔ :worried:[/QUOTE]

نہ صرف دکانیں جل رہیں ہیں بلکہ اتنی افراتفری۔۔ عجیب سا خوف ہے ایمبولینس ۔ ۔۔۔۔ کی آوازیں
 
Top