گلزار کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے

نیرنگ خیال نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 26, 2016

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس وقت کچھ پتا نہیں۔۔۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کل گائی والی پوسٹ بھی دیکھ لی تھی لیکن احترامِ رمضان کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے، سننے کے بجائے پڑھنے کو ترجیح دی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    کس قدر کٹھن وقت ہو گا جب کچھ خبر نہ رہی ہو گی :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اللہ تعالی ہمیں بھی اس نیکی کی توفیق دے۔ آمین
     
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وہ بھی کتنا کھٹن رہا ہوگا
    جو کہ اچھا بھی تھا برا ہی نہیں
     
    • متفق متفق × 1
  6. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    اوکھی باتیں :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. کامران خان

    کامران خان محفلین

    مراسلے:
    37
    لاجواب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکرگزار ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر