کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

تفصیلات کھلتی جارہی ہیں۔ پاکستانی ائیر فورس کو بدقسمتی سے 200 ملین ڈالزر کا نقصان اٹھانا پڑا۔لنک
بدقسمتی سے ہمارے خون پسینے کے یہ پیسے ان لوگون نے تباہ کروادیے جو اہل نہیں تھے۔ بیس کمانذر بھی ہاتھ تڑواکر شہیدوں میں نام لکھوانا چاہتا تھا۔ یہ لوگ ایسے ہینگر بھی نہیں بناسکتے جس سے ارپی جی سے بچا جاسکے۔
اج ایر فورس کا دن ہے یعنی سات ستمبر مگر اج کے دن کی ائر فورس وہ 65 والی نہیں ہے بدقسمتی سے ۔ اج کی ائر فورس تو ڈرون بھی نہیں گراسکتی ۔ مضحکہ خیز جواب یہ اتا ہے کہ حکومت حکم کرے۔ اور یہ جواب جس کو سن کے سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے کہ گرادیا تو پھر صورتحال کا سامنا کون کرے گا؟
کاش دفاع پاکستان اہل لوگوں کے سپرو ہو۔ یہ تو ملک تباہ کررہے ہیں
 
او بھائی یہ میڈیا والے پتا نہیں کہاں سے مرچ مسالہ لگا رہے ہیں ۔ جاسوس یا سرویلنس طیارہ وہاں تھا ہی نہیں ایک ٹرانسپورٹ سی-130 کی ٹیل کو کچھ شاٹ لگے ہیں جو ایک دن میں ریپئیر ہو جائے گا ۔ بریکنگ نیوز اور سنسنی کے لیے یہ سب کہا جا رہا ہے۔ کوئی بھی جہاز تباہ نہیں ہوا وہ لوگ اصل میں تھے ہی 7۔1 کلومیٹر دور جہازوں سے ۔ باہر سے کور دینے والے دہشت گردوں کے آر پی جی سے نکلے شیل کےکچھ ٹکڑے 2 کلومیٹر دور گھڑے سی-130 کو لگے تھے جو جہاز میں داخل بھی نہیں ہوئی باہر سے ٹچ کرتی گزری ہیں ۔

سرکاری طور پر یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ تباہ ہونے والا طیارہ اواکس ہی تھا۔
اور یہ بات بھی تسلیم کی جاچکی ہے کہ یہ اندرونی کام تھا
 
شمشاد

لائبریرین
تفصیلات کھلتی جارہی ہیں۔ پاکستانی ائیر فورس کو بدقسمتی سے 200 ملین ڈالزر کا نقصان اٹھانا پڑا۔لنک
بدقسمتی سے ہمارے خون پسینے کے یہ پیسے ان لوگون نے تباہ کروادیے جو اہل نہیں تھے۔ بیس کمانذر بھی ہاتھ تڑواکر شہیدوں میں نام لکھوانا چاہتا تھا۔ یہ لوگ ایسے ہینگر بھی نہیں بناسکتے جس سے ارپی جی سے بچا جاسکے۔
اج ایر فورس کا دن ہے یعنی سات ستمبر مگر اج کے دن کی ائر فورس وہ 65 والی نہیں ہے بدقسمتی سے ۔ اج کی ائر فورس تو ڈرون بھی نہیں گراسکتی ۔ مضحکہ خیز جواب یہ اتا ہے کہ حکومت حکم کرے۔ اور یہ جواب جس کو سن کے سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے کہ گرادیا تو پھر صورتحال کا سامنا کون کرے گا؟
کاش دفاع پاکستان اہل لوگوں کے سپرو ہو۔ یہ تو ملک تباہ کررہے ہیں
پھر اس کا حل کیا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ ایسا حل بتائیں ناں جو قابل قبول ہو۔ ماورائی حل نہ بتائیں ناں۔

ویسے میں نے آج تک آپ کا کوئی مراسلہ حذف نہیں کیا۔
 
ساجد

محفلین
حل تو ہے۔ پر جب بتاتا ہوں تو ڈیلیٹ کردیتے ہیں آپ لوگ
خان صاحب ، غلط بیانی سے کام نہ لیں۔ فوج پر تنقید کے سلسلہ میں آج تک آپ کا کوئی مراسلہ حذف نہیں کیا گیا۔ حذف شدہ مراسلہ جات اراکین کی نظروں سے پوشیدہ ہوتے ہیں لیکن منتظمین انہیں دیکھ سکتے ہیں۔ ہاں البتہ آپ پنجاب پر جن فضولیات کی گردان شروع کرتے ہیں اس میں آپ پر جب وجد طاری ہو جائے تو آپ کی وجدانی کیفیت پر قابو پانے کے لئے اکا دکا مراسلات حذف کرنا ضروری ہو جاتے ہیں۔
 
آپ کی اس بات سے صرف یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جنونی کیفیت کس پر طاری ہوتی ہے۔
کوئی فرق نہیں پڑتا ڈیلیٹ کیے جائیں۔ کبوتر کے انکھیں موند لینے سے حالات بدل نہیں سکتے۔
حالات اپنے منطقی دائرہ پورا کریں گے۔ہمارے اپ کی خواہش پر نہیں چلیں گے۔
 
تو آپ ایسا حل بتائیں ناں جو قابل قبول ہو۔ ماورائی حل نہ بتائیں ناں۔

ویسے میں نے آج تک آپ کا کوئی مراسلہ حذف نہیں کیا۔

حل جب قابل قبول ہوجاتا ہے جب حالات اسے قبولیت کی نہج پر پہنچادیں
مثلا سویٹ یونین کبھی افغانستان سے نہ نکلتا مگر یہ حل اس کو بھی قبول کرنا پڑا
زمانے کا جبر بڑے بڑوں کو ناقابل قبول حل کو قبول کروادیتا ہے۔
میں تو پھر بھی وہ حل پیش کرتارہا ہوں جو قابل عمل ہیں۔
 
ساجد

محفلین
آپ کی اس بات سے صرف یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جنونی کیفیت کس پر طاری ہوتی ہے۔
تو اس جنون سے باہر نکل آئیے نا حضور والا۔ ابھی بھی آپ ایک قلابازی لگا رہے ہیں اور بات کو گھما رہے ہیں۔ دوبارہ سے لکھے دیتا ہوں کہ فوج پر تنقید کے حوالے سے آپ کا ایک بھی مراسلہ حذف نہیں ہوا۔ اب کہیئے کیا کہتے ہیں جناب اپنی غلط بیانی پر۔
 
Top