تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

آخری تدوین:
اسلام آباد میں کس سیکٹر میں رہے؟
کب سویڈن منتقل ہوئے۔
تعلیم
پیشہ
20 سال قبل گوتن برگ یونیورسٹی کا اسٹوڈنٹ ویزا ملا تھا۔ تب سے یہیں ہوں۔ تعلیم انفارمیشن ٹیکنالوجی بیچلر تک ہے۔ ایک مقامی فرم میں ملازمت ہے۔
اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں رہ چکا ہوں۔
 
خوش آمدیدکہہ ہی دیتی ہوں ۔
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب۔
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب :)
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،:)
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔
جنہوں نے ہمیں پیاری سی اردو محفل میں خوش آمدید کہا انکا شکریہ۔ دیگر جنہوں نے ہم پر طنز و تمسخر کے نشتر برسائے ہیں پر پارلیمانی لعنت لعنت لعنت۔۔۔
559b946ea45dc.jpg
 
فاخر رضا

محفلین
محض اطلاعاً عرض ہے کہ جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے! :)
پاکستان میں خادم رضوی، رانا ثنا اللہ، عمران خان اور دیگر نے پارلیمانی زبان کے معیار کا ستیاناس کردیا ہے
اب کوئی بھی بہن کی گالی کو بگاڑ کر استعمال کرتے ہوئے ذرا نہیں شرماتا.
آپ اس بحث کا اگر جواب در جواب دیں گے تو آپ کی مرضی مگر میرے خیال میں اس طرح کے مراسلے شروع میں ہی ہذف کردینے چاہئیں. یہ محض میری ایک رائے ہے اور اگر میرا بھی کوئی مراسلہ حذف ہوجائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
پاکستان میں خادم رضوی، رانا ثنا اللہ، عمران خان اور دیگر نے پارلیمانی زبان کے معیار کا ستیاناس کردیا ہے
اب کوئی بھی بہن کی گالی کو بگاڑ کر استعمال کرتے ہوئے ذرا نہیں شرماتا.
آپ اس بحث کا اگر جواب در جواب دیں گے تو آپ کی مرضی مگر میرے خیال میں اس طرح کے مراسلے شروع میں ہی ہذف کردینے چاہئیں. یہ محض میری ایک رائے ہے اور اگر میرا بھی کوئی مراسلہ ہذف ہوجائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
یہاں بحث کے بگڑنے کاکوئی احتمال نہیں ہے کہ کاف سین صاحب نے جس رنگ میں بات کی تھی اسی رنگ میں جواب ہے!

"حذف" محض اطلاع کے لیے! :)
 
فاخر رضا

محفلین
یہاں بحث کے بگڑنے کاکوئی احتمال نہیں ہے کہ کاف سین صاحب نے جس رنگ میں بات کی تھی اسی رنگ میں جواب ہے!

"حذف" محض اطلاع کے لیے! :)
بہت شکریہ، تدوین بھی کردی اور بات بھی سمجھ آگئی. ابھی تو آپ کی بھیجی ہوئی غمزہ و عشوہ و ادا کی تفصیلات سے محظوظ ہورہا ہوں. روزانہ ہی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے. جزاک اللہ
 
الف نظامی

لائبریرین
پاکستان میں خادم رضوی، رانا ثنا اللہ، عمران خان اور دیگر نے پارلیمانی زبان کے معیار کا ستیاناس کردیا ہے
اب کوئی بھی بہن کی گالی کو بگاڑ کر استعمال کرتے ہوئے ذرا نہیں شرماتا.
آپ اس بحث کا اگر جواب در جواب دیں گے تو آپ کی مرضی مگر میرے خیال میں اس طرح کے مراسلے شروع میں ہی ہذف کردینے چاہئیں. یہ محض میری ایک رائے ہے اور اگر میرا بھی کوئی مراسلہ حذف ہوجائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
بہن کی گالی خادم حسین رضوی صاحب نے کبھی نہیں دی اگر آپ اس کا ثبوت مہیا کر سکیں تو ہم بھی آپ کے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بہت نوازش!
 
Top