ڈونلڈ ٹرمپ - امریکی ہیرو

امریکہ کا ائندہ صدر کون ہوگا؟

  • ڈونلڈ ٹرمپ

  • ہیلری کلنٹن

  • بن کارسن

  • جیب بش

  • ٹیڈ کروز

  • برنی سینڈرز

  • مارٹن او مالی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

زیک

مسافر
Some of her own voters are giving her reason to.

Bennie Stickley, a 75-year-old in Gilbertville, Iowa, who retired from a John Deere factory, said he was supporting Mrs. Clinton but agrees with Mr. Trump’s proposal to bar Muslims. “I’m for him on that,” he said. “We shouldn’t be letting those people into the country,” he added.
To Hillary Clinton, Donald Trump Is No Longer a Laughing Matter
http://www.nytimes.com/2015/12/11/u...rump-is-no-longer-a-laughing-matter.html?_r=0
The plural of anecdote is not data
 
زیک

مسافر

زیک

مسافر
تعلق تو بہرحال ہے
مسلمز امریکییز کو جلد ہی ایسا لیڈر مل جاوے گا جو ان کے اعمال سے مطابقت رکھے۔ یہ قانون ہے
امریکی مسلمان، ہندو، یہودی، وغیرہ ڈیموکریٹس کو ہی سپورٹ کریں گے۔

یہ بھی خیال رہے کہ ٹرمپ باہر سے آنے والے مسلمانوں کی بات کر رہا ہے اس کا ڈائریکٹ اثر امریکی مسلمانوں پر نہیں ہو گا۔
 
اس سروے کے مطابق ۱۸ فیصد ڈیموکریٹ مسلمانوں کے آنے پر بین کو سپورٹ کرتے ہیں ٹرمپ کو نہیں۔ اور امریکیوں کی اکثریت ٹرمپ کے اس آئیڈیا کی مخالف ہے

مسلمانوں کے داخلے کا پروپوزل ٹرمپ ہی کا ہے
یہ حمایت بڑھے گی اور ٹرمپ کی بھی
 
امریکی مسلمان، ہندو، یہودی، وغیرہ ڈیموکریٹس کو ہی سپورٹ کریں گے۔

یہ بھی خیال رہے کہ ٹرمپ باہر سے آنے والے مسلمانوں کی بات کر رہا ہے اس کا ڈائریکٹ اثر امریکی مسلمانوں پر نہیں ہو گا۔

امریکی مسلمانوں کی اکثریت کے لنکز باہر سے انے والے مسلمانوں سے ہی ہیں۔ اس کا اثر براہ راست یا بلواسطہ پڑھے گاہی۔
 
بلکہ پڑنا شروع بھی ہوگیا ہے
کیلی فورنیا: یورپ اور امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور نفرت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اس کی ایک تازہ مثال امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سامنے آئی جب ایک پارک میں نماز پڑھتے مسلمانوں پر نہ صرف کافی پھینک دی گئی بلکہ اسلام کے خلاف نازیبا کلمات بھی ادا کیے گئے۔
http://www.express.pk/story/414354/

امریکی مسلمز کی کڑی نگرانی کی جاوے گی
اگر مزید واقعات پیش اوے تو مزید سختی کی جاوے گی

عثمان

محفلین
ڈونلڈ ٹرمپ کی کل وجہ شہرت اس کی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت اور پاپولسٹ بیان بازی ہے۔ ورنہ کسی بھی سنجیدہ موضوع پر اس کی تقریر پانچ سالہ بچے جیسی سنائی دیتی ہے۔
پرائمری الیکشن سے پہلے ایسے امیدوار نمودار ہوتے رہتے ہیں۔ اگرچہ اس باری یہ شو کچھ طویل ہوگیا ہے۔ لیکن فروری میں پرائمری شروع ہونے کی دیر ہے۔ یہ سب غائب ہوجائے گا۔
 
ہا ہا ہا
مجھے تو ہر امریکی امیدوار ایسا ہی لگتاہے خصوصا پاکستانیوں کی ساس ہیلری
 
ٹرمپ پھر میدان مارتا ہوا اگے جارہا ہے
The latest Rasmussen Reports national telephone survey finds that 70% of Likely Republican Voters now believe Trump is likely to be their party’s nominee, with 31% who say it’s Very Likely. This overall figure is up from 68% last week but still falls short of the survey’s all-time high of 74% in late October. Interestingly, however, the number who say a Trump nomination is Very Likely has moved very little.

http://www.rasmussenreports.com/public_content/politics/elections/election_2016/trump_change

46% تک ووٹرز مسلمانوں کے امریکہ داخلہ پر مکمل پابندی کے حق میں ہیں
Despite that criticism, 66% of Republicans agree with Trump and favor a temporary ban on all Muslims entering the United States until the federal government improves its ability to screen out potential terrorists from coming here. Even among all voters, the ban is favored 46% to 40% as national security becomes the biggest issue on the campaign trail.
 
Screen-Shot-2015-12-17-at-10.43.22-AM.png

http://www.thepoliticalinsider.com/vladimir-putin-just-made-a-massive-donald-trump-announcement/
 
محمدظہیر

محفلین
ڈونلڈ ٹرمپ کی کل وجہ شہرت اس کی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت اور پاپولسٹ بیان بازی ہے۔ ورنہ کسی بھی سنجیدہ موضوع پر اس کی تقریر پانچ سالہ بچے جیسی سنائی دیتی ہے۔
نریندر مودی نے بھی میڈیا سے کافی شہرت حاصل کی دوسری جماعتوں نے انہیں سنجیدگی سے نہیں دیکھا آخر کار انڈیا کے وزیر اعظم بن گئے
 
محمدظہیر

محفلین
یاد رہے دنیا میں سب سے اچھا بزنس سیاست ہی ہیں۔
سیاست کاروبار کیا مترادف نکالا ہے میں نے۔

نہیں یار ! ، سب سے بڑا بزنس تو ملاء گیری، بھگوان گیری ہے ۔ نا ہینگ لگے نا پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے۔ اپنے اپنے دیوی دیوتا بنا بنا کر بیچنے کا کاروبار :)
 
bilal260

محفلین
نہیں یار ! ، سب سے بڑا بزنس تو ملاء گیری، بھگوان گیری ہے ۔ نا ہینگ لگے نا پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے۔ اپنے اپنے دیوی دیوتا بنا بنا کر بیچنے کا کاروبار :)
اس کا مطبل ہے کہ آپ نے پی کے فلم عامر خان کی دیکھ چکے ہیں اس میں اسی مسئلے پر بات کی گئی ہے۔
آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں۔
اس کاروبار میں تھوڑی انویسٹمنٹ کو منافع چار سو فی صد ہے۔
 
Top