ڈنما رک سے ایک ویب سا ئٹ

الف عین

لائبریرین
ویب سائٹ چاہے مفید ہو لیکن ایک تو اس کا تعلق اردو سے نہیں ہے، دوسرے محض اس پوسٹ کا شمار سپیمنگ میں ہونا چاہئے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اس سائٹ پر اردو ویب سائٹس کی ایک اچھی انڈکس موجود ہے، اس لیے اسے کارآمد سائٹ سمجھا جا سکتا ہے۔ البتہ اپنی سائٹ کا تعارف قدرے بہتر تفصیل کے ساتھ پیش کیا جائے تو بہتر ہے۔
 
Top