ڈنر فور تیمور۔۔۔۔۔۔۔

Saraah

محفلین
السلام علیکم

3.jpg
مقدس میں رہ نہیں سکی تھی آپ کی پوسٹ دیکھ کہ سو میں نے اپنے لیے اسی دن ڈنر تو نہیں ٹی ٹائم اسنیک کے طور پہ شیفرڈ پائی بنائی ۔۔۔۔۔ اور مزے لے لے کر کھائی ۔۔۔۔۔سو آپکا بہت شکریہ :bighug:
429085_261323103941484_100001913893005_679658_318082382_n.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤؤؤ مقدس اپیا یہ تو بہت مزے کی لگ رہی ہے ۔اور آپ نے لکھا بھی بہت اچھا۔۔تیمور بھیا نے آپ کی ڈھیر ساری تعریف کی ہوگی ناں ۔:)
دیکھیے میں نے یہ سارا دھاگہ پڑھ لیا پر آپ کہاں ہیں میں آپ کو بہت مس کررہی ہوں۔ جلدی سے ٹھیک ہوکر آجائیں۔
 
Top