ڈنر فور تیمور۔۔۔۔۔۔۔

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی بھیااا
بتائیں کیا کھائیں گے۔۔ یہ والی پائی ہی آپ کھا لیں۔۔اتنا براٹیسٹ نہیں ہے۔۔ ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی نہیں میں نہیں کھانے دوں گی سارا
ویسے ہی اسماعیل کہتا ہے کہ خود تو کھاتی نہیں رہو تیمور بھائی کو کھلا کھلا کر موٹا کرو دو گی
ہی ہی ہی
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی یہی تو میں کہنا چاہتا ہوں :) ۔@ مقدس بہنا پہلے سے بتادیتا ہوں مجھے سبزیاں پسند ہیں:noxxx:
 

عثمان

محفلین

مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا۔ :(
اس لئے میں پائی کھائے بغیر ناراض ہو کر اس دھاگے سے جا رہا ہوں۔ :cry:
 

مغزل

محفلین
ارے واہ مقدس بہنا بہت مزیدار ہے یہ تو لیکن کیا ہمیں صرف دور دور سے دیکھنا ہی ہے یا اس میں ہمارا حصہ بھی ہے؟
بھئی ٹیسٹ کر کے بتائیں گے ناں کہ ذائقہ کیسا ہے، ویسے ماشاءاللہ بہت سگھڑ ہے ہماری بہن اور مہارت بھی کمال کی حاصل
ہے ہیں ناں:)
مقدس بیٹا، میں نے غزل سے کہہ دیا تھا کہ بھئی یہ تمھارا شعبہ ہے۔۔
مجھے تو اچھا نہیں لگتا زنان خانے میں جانا، اس لیے غزل کی یہ رائے میری طرف سے بھی ہے ۔

غزل میں نے کہا تھا کہ میرے لیے بھی تھوڑا سابچا کے رکھنا تم تو اکیلے چٹ کرنے کے موڈ میں تھیں ۔۔ ہاہاہاہہاہ ۔۔جسٹ کڈنگ ،
بھئی سگھڑ کیوں نہ ہو ہماری بہنا جو ہے ۔ ماشا اللہ ، ویسے میں سوچتا ہوں تمھیں باقائدہ بچیوں کی امورِ خانہ داری کے لیے ایک سلسلہ شروع کرنا چاہییے۔
کیوں کیا کہتی ہو تم ۔؟؟
 

مغزل

محفلین
ارے سچی میں؟:)
ہمہمہمہم واہ اب چکھا ہے تو پتا چلا ہے کہ یہ تو واقعی بہت مزے کا ہے، اور ہوتا کیوں نہیں آخر ہماری مقدس نے بنایا ہے بھئی
یہ لو اپنا انعام کہ ہمیں تو پھول پسند ہیں اس لیے آپ کو ہم پھول ہی دے سکتے ہیں۔۔۔ ۔۔
(یہ انعام اس لذیذ ڈش پر میرے اور محمود کی طرف سے کیونکہ اس نے بھی تو ٹیسٹ کیا ہے میرے ساتھ)
flower%2Bbasket.jpg

کوئی تھینکس نہیں کہوں گا غزل یہ تمھارا پورا حق ہے جس کا تم نے بہ احسنِ خوبی استعمال کیا۔:rose:
میری طرف سے اور تمھاری طرف سے گڑیا کے لیے بہت سی دعائیں۔ :angel:
اور سنو یہ اب ذرا ٹائپنگ اسپیڈ بڑھا لو قسم سے ۔۔ ورنہ تمھارے لکھتے لکھتے سب کھانا چٹ ہوچکا ہوتا۔۔۔:biggrin:
مقدس گڑیا میں کچھ مصروف رہا ، تمھاری آپی نے میری پوری نمائندگی کی ہے سو اب باقائدہ میری اور غزل کی جانب سے
دوبارہ بھی ویل وشز اور دعائیں ۔ ماشا اللہ ، اللہ صحت سلامتی اور طویل عمر عطا فرمائے آمین ۔
نثر بھی ماشا اللہ خوب لکھی ہےآپ نے ۔۔۔

دعاگو:
تمھاری آپی ( غزل ناز غزل ) اور میں ( م۔م۔مغل )
 
Top