ڈر نہیں لگتا

فخرنوید

محفلین
ایک آدمی ایک قبر پر بیٹھا ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ قبرستان میں

مسافر:تمہیں ڈر نہیں لگتا ہے یہاں؟
آدمی: ڈر کیسا اندر گرمی لگ رہی تھی۔ تو باہر آکر بیٹھ گیا
 
Top