ڈبل روٹی کی کھیر

فہیم

لائبریرین
اچھا کیا ڈال لی۔
ورنہ دو لیٹر دودھ میں دو سو گرام condensed milk تو کچھ خاص میٹھا نہیں کرپاتا۔
 

زین

لائبریرین
سوری۔۔۔۔۔۔۔ غلطی سے لکھ گیا ۔
ورنہ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ایسی غطلیاں نہ کرو
 

ماوراء

محفلین
اب پتہ نہیں کیسی شکل ہے۔۔۔جیسی شمشاد بھائی نے کھائی ہے،اگر ویسی نہ ہوئی تو شمشاد بھائی نے مجھے فیل کر دینا ہے۔ :blush:
 

زین

لائبریرین
تو ایسے کریں کہ تصاویر پہلے صرف شمشاد بھائی کو بھیج دیجئے ۔ اگر انہوں نے گرین سگنل دیدیا پھر یہاں لگائیں۔:)
 

فہیم

لائبریرین
اب پتہ نہیں کیسی شکل ہے۔۔۔جیسی شمشاد بھائی نے کھائی ہے،اگر ویسی نہ ہوئی تو شمشاد بھائی نے مجھے فیل کر دینا ہے۔ :blush:

اوپر سے تھوڑا میک اپ کرکے تصاویر لے لیجئے۔

کچھ چاندی کے اوراق اور کچھ پستوں کا بار اٹھائیے اور شکل بدل ڈالیے:grin:
 

ماوراء

محفلین
3282969548_0c9fdeeb5c.jpg


3282116215_7b6e0fcbd1.jpg
 

ماوراء

محفلین
تو ایسے کریں کہ تصاویر پہلے صرف شمشاد بھائی کو بھیج دیجئے ۔ اگر انہوں نے گرین سگنل دیدیا پھر یہاں لگائیں۔:)

اب لگا دیں۔۔۔اب اگر کسی نے فیل کر دیا تو آئندہ نہیں تصویر لگاؤں گی۔۔ اس لیے بچی کی صرف اور صرف حوصلہ افزائی کی جائے-:grin:

خیر مذاق برطرف۔۔۔ ذائقے میں بہت مزے کی ہے۔ میں نے تو بناتے بناتے ہی اتنی کھا دی ہے۔ ابھی ٹھنڈی ہونے کے لیے رکھی ہے۔۔ دوبارہ کھاتی ہوں۔:grin:
 

سارا

محفلین
ویسے ماوراء فریش ڈبل روٹی کو تم نے کیسے گرائینڈ کیا۔۔وہ تو ہاتھ سے بھی چورا ہو سکتی ہے گرائینڈ کرنا ضروری ہے کیا؟؟ اور اگر سوکھی ڈبل روٹی گراینڈ کرنے کے لیے ڈالیں گے تو میرا نہیں خیال کہ وہ چلے گا۔۔۔:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
جبکہ میرا خیال ہے کہ فریش ڈبل روٹی جتنی سوفٹ ہوتی ہے اس کا چورا بننا ممکن ہی نہیں:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
ہاں سارا فریش ہاتھ سے ہی ہو جائے گی۔ میں نے درمیان والا حصہ تقریباً ہاتھ سے ہی کیا۔۔اور کنارے گرائنڈ کیے۔ اور کنارے سخت تھے۔۔اسی لیےگرائنڈر گیا۔۔ :(
اور میں نے براؤن بریڈ استعمال کی ہے وہ ذرا سخت بھی ہوتی ہے۔
 

سارا

محفلین
lol میں بھی تمہارے گرائینڈر کی جو حالت ہوئی اسی وجہ سے پوچھ رہی تھی تا کہ میری بچت ہو جائے :grin:
ویسے شمشاد بھائی نے گرائینڈ ہوئی بریڈ کو کہا تھا کہ سوجی جیسی ہو جائے اس لیے میں سوچ میں پڑ گئی تھی کہ بریڈ فریش ہو گی یا نہیں کیوں کہ فریش بریڈ تو سوجی کی طرح ہونا ناممکن تھا البتی سوجی کے حلوے جیسی ہو سکتی ہے;) اس لیے میں نے کنفرم کر لیا۔۔میں شاید کل بناؤں آج میں نے نہاری اور نان بنانے پر آدھا دن لگایا ہے اب اور کام کرنے کو دل نہیں کررہا۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ڈبل روٹی نرم ہو تو اس کے سائسز کو ہلکا سے سینک لیں کہ خشک ہو کر اکڑ جائیں لیکن ان کا رنگ نہ بدلے۔ پھر گرائینڈ کرنے میں آسانی رہے گی۔
 
Top