تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

ان چار لڑیوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد آئی ہے جن کے ریلیز نہ ہونے کے باعث تیرہویں سالگرہ پر لڑیوں کی سینچری ہوتے ہوتے رہ گئی! :)
 

زیک

مسافر
سالگرہ کا مہینہ ختم ہونے سے چند گھنٹے پہلے چیتوں نے آخر تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مبارک دی ہے
 

عثمان

محفلین
ڈسکورس فورم سوفٹویر کی طرف سے بھی مبارکباد آئی ہے اس پیغام کے ساتھ: !See you soon;)

زینفورو فورم سوفٹویر نے بھی منہ بناتے مبارکباد بھیجی ہے اس پیغام کے ساتھ: !Whatever:rolleyes:
 
Top