ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

شاہد شاہ

محفلین
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہی خان صاحب کے 35 سالہ رفیق اور اسپورٹر معروف گلوکار سلمان احمد ساتھ چھوڑ گئے:
 
news-1521489595-2743.jpg
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
 
عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تنقید کرنے سے پہلے یہ بھی سوچنا چاہئے کہ اگر عامر لیاقت ن لیک یا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا تو کیا وہ پارٹیاں اسے قبول کرنے سے انکار کر دیتیں؟ جواب ہے ان کا رد عمل بھی وہی ہوتا جیسا عمران خان کا ہے یعنی اسے قبول کرتے تو کیا ثابت ہوا؟ ثابت یہ ہوا کہ سیاست میں سارے ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے ہیں۔
 
Top