ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

عزیزامین

محفلین
میں آپ سب احباب کے لیے یا آکیلا آکیلا چیٹ روم بنوانے کی بات کر رہا ہو اردو لک چیٹ پرجس میں ایک گھنٹہ آپ کو آنا ہو گا؟ ماہانا؟ ہفتہ وار؟ یا روزانہ؟ روم کے نام اور موضوع کا انتخاب آپ کی پسند پر ہے۔ کیا اب بھی سمجھ نہیں آئی؟
 
عزیزامین

محفلین
بٹ صاحب اگر اب بھی نہ سمجھ آئے تو کسی آئی سپیشلسٹ سے اپوائینٹمنٹ بنوا کر چشمہ لگوا لیں۔ چار مغز کھایا کریں سر پر دیسی گھی کی مالیش کروایا کریں ایک آد چممچ لے بھی لیا کریں اگر کولیسٹرول نارمل ہے یا صحت کوئی مسئلہ نہیں تو یا قوی کا دم کر ویا کریں سر پر ہاتھ رکھ کر انشا اللہ افاقہ ہو گا آمین
 
کاشفی

محفلین
بکرے یا اونٹ کا مغز بھی کھایں تو مزید بہتری کی امید ہے ۔ دعا گو دوست ۔عزیزامین
آپ کی باتوں میں کھِلا ہوا تُضاد ہے۔ کہیں آپ کہتے ہیں کہ آپ جنگلی حیات سے پیار و محبت کرتے ہیں اور دوسری طرف آپ بکری کے میاں بکرے اور اوٹنی کے میاں اونٹ کو شہید کروا کے اس کے مغز کو کھانے کی باتیں کررہے ہیں۔۔ہمیشہ نر ہی کیوں شہید ہوتا ہے۔۔ کبھی مادہ کو بھی شہید کروا دیا کریں اور اس کے مغز کو کھانے کی باتیں کیا کریں۔۔نر خوش ہوں گے۔۔۔
 
اسلام میں اس کی ممانعت نہیں بلکہ ترغیب دی گی ہے کہ حلال اشیاء کھایں ، استعمال کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں۔ اللہ کا شکر ہے ہم مسلمان ہیں ۔ گوشت تو جین مذہب کے لوگ نہیں کھاتے جناب
 
کاشفی

محفلین
اسلام میں اس کی ممانعت نہیں بلکہ ترغیب دی گی ہے کہ حلال اشیاء کھایں ، استعمال کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں۔ اللہ کا شکر ہے ہم مسلمان ہیں ۔ گوشت تو جین مذہب کے لوگ نہیں کھاتے جناب
اِدھر اسلام، مسلمان اور مذہب کی بات نہیں ہورہی ہے۔۔ میں یہ کہہ رہا تھا کہ آپ جنگلی حیات کے علمبردار ہیں۔۔آپ کس طرح لوگوں کو جانوروں کو شہید کرکے اس کا مغز کھانے کی ترغیب دے سکتے ہیں۔۔ مجھے حیرت ہورہی ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
جس بات کی ترغیب اسلام دیتا ہے اس پر عمل کرنا چاہیئے ۔ نعوذباللہ اگر خالق کائنات کی رضا ہوتی توہر جانور حرام ہوتا اور وہ اپنے مغز سمیت بچ جاتا جبکہ ایسا نہیں اللہ سبحان تعالٰی نے کافی جانور حلال بنائے جس کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم رب کی نعمتوں سے فائدہ اٹھایں اور اس کا شکر ادا کریں ۔ میرے نزدیک ایک مسلمان کا اتنا ماڈرن ہونا ٹھیک نہیں کہ وہ حلال اشیاء اپنے اوپر حرام کر لے۔ میں پہلے مسلمان ہوں پھر اس کے بعد جنگلی حیات کا علمبردار امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہو گی۔
 
عزیزامین

محفلین
میں نے یہ دھاگہ نہ صرف گفتگو کے لیے بنایا بلکہ اس کے پیچھے ایک مقصد بھی تھا جو مجھے لگتا ہے شاید پورا نہ ہوسکے۔ میرا مقصد یہ تھا کے یہ کاروان پاکستان ہم قدم ہوکر وطن عظیم کا نام روشن کرے اس بات سے بالترہو کر کے اس کے اپنے موضوعات کی دلچسپی کیا ۔ اس کا کس علاقے سے تعلق ہے وغیرہ وغیرہ۔
 
عزیزامین

محفلین
جس بات کی ترغیب اسلام دیتا ہے اس پر عمل کرنا چاہیئے ۔ نعوذباللہ اگر خالق کائنات کی رضا ہوتی توہر جانور حرام ہوتا اور وہ اپنے مغز سمیت بچ جاتا جبکہ ایسا نہیں اللہ سبحان تعالٰی نے کافی جانور حلال بنائے جس کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم رب کی نعمتوں سے فائدہ اٹھایں اور اس کا شکر ادا کریں ۔ میرے نزدیک ایک مسلمان کا اتنا ماڈرن ہونا ٹھیک نہیں کہ وہ حلال اشیاء اپنے اوپر حرام کر لے۔ میں پہلے مسلمان ہوں پھر اس کے بعد جنگلی حیات کا علمبردار امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہو گی۔
آپ برائے مہربانی وضاحت بھی کر دیا کر الفاظ کی صور میں شکریہ
 
عزیزامین

محفلین
یہاں میں ایک بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ کے شکار حد میں رہ کر کرنا چاہیئے جتنا وہ کھا سکے نا کہ نشانہ چیک کرنے کی عادت کی خاطر معصوم جانوروں اور پرندوں کی جان لے لے ۔ اور اللہ کی نعمتوں نا شکری ہو۔ میں شکار حد میں رہ کرنے کو جائز سمجھتا ہوں جس سے مناسب مقدر میں خوراک کی ضرورت پوری ہوسکے اور شوق بھی۔
 
عزیزامین

محفلین
گویا یہ دھاگہ آپ کی دلچسپی کا باعث نہیں شروع میں تو دو چار پوسٹوں تک تو خوب ساتھ نبھایاتھا۔ لیکن ا ایسے لگ رہا ہے کہ آپ مجھے جانتے ہیں نہیں حالانکہ اس دھاگہ میں میر کوئی ذاتی مفاد نہیں بلکہ میں نے یہ دھاگہ وطن عزیز اور آپ کے اعزاز میں کھولا گیا تھا ۔
 
عزیزامین

محفلین
وہ بیچارے معصوم بھی ہیں اور بیوقوف بھی۔ اپنا ووٹ اپنی مرضی کے مطابق دیتے اور سکون کا سانس لیتے۔
 
Top