ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

عزیزامین

محفلین
سب کو دوبارہ ٹیگ اس لیے کیا کے میرے لیے ایک تجویز میں اردو لک چیٹ میں آپ سب کو مدوعو کرنا چاہتا ہوں ۔ جہاں آپ کے متفق ہونے پر میں آپ کے شیان شان کمرہ بنوا دوں گا اگر آپ ایک صارف کے لیے ایک کمرا چاہیں تو اس کا بھی انتظام ہو جائے اس کے لیے میری تو خواہیش ہے آپ روذانہ تشریف لایں اگر ممکن نہ ہو تو ہفتے یا مہینے میں ایک بار ضرور تشریف لایں امید ہے دل نہیں توڑیں گے شکریہ
 

عزیزامین

محفلین
آپ نے پیغام پڑھا؟ آپ کو کس قسم کاروم چاہیئے؟ کتنا وقت دیں گے؟ ایک اور ریکویسٹ بھی ہے کچھ ناموں کو ٹیگ نہیں کر سکا آپ کر دیں شکریہ۔ آپ کی آمد کب سےمتوقہ ہے اردو لک پر؟
 
Top