ڈاؤن لوڈ بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل)

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ شاکرالقادری صاحب۔ لیکن یہ روابط شکایات کے زمرے میں کیوں ارسال کرتے ہیں۔ :)
 

شاکرالقادری

لائبریرین
جزاک اللہ شاکرالقادری صاحب۔ لیکن یہ روابط شکایات کے زمرے میں کیوں ارسال کرتے ہیں۔ :)
اس لیے کہ مجھے ریفرنس سیکشن میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اس سے قبل بھی عرض کر چکا ہوں لیکن مدیران کی جانب سے میرے مراسلوں کو ریفرنس سیکشن میں منتقل تو کر دیا جاتا ہے لیکن پوسٹ کرنے کی اجازت ابھی تک نہیں دی گئی،
 

الف عین

لائبریرین
شاکر بھائی، رفرینس سیکشن لائبریری کے ارکان کے لئے ہے، جس میں رفرنس قسم کی کتابیں پوسٹ کی جانی ہیں۔ اس قسم کے روابط کے لئے بہترین ’لائبریری کے بارے میں‘ نوعیت کی ذیلی فورم موجود ہے۔ وہاں ہی پوسٹ کیا کریں، ویسے بھی یہ کتاب تنقیدی نوعیت کی ہے۔ ریفرنس کی نہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس لیے کہ مجھے ریفرنس سیکشن میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اس سے قبل بھی عرض کر چکا ہوں لیکن مدیران کی جانب سے میرے مراسلوں کو ریفرنس سیکشن میں منتقل تو کر دیا جاتا ہے لیکن پوسٹ کرنے کی اجازت ابھی تک نہیں دی گئی،

آئندہ آپ کو شکایت نہیں ہوگی۔
 
Top