چینی فری

شمشاد

لائبریرین
نشے نہ لیں، دو ہزار روپے کی خریداری پر ایک کلو چینی مفت ہے۔

دو تین کلو کھانے کا تیل لیں، ایک توڑا آٹے کا لیں، دو تین دالیں لیں، دو ہزار کا بل بن جائے گا۔
 

عثمان رضا

محفلین
ویسے میں لاتا نہیں ہوں سامان پر پوچھ کہ بتارہا ہوں
دس ایرو میں پچیس کلو آٹے کی بوری ملتے ہے
اور چاول پانچ ایرو سے نو ایرو تک مختلف قیمتیں ہیں پر پانچ کلو ملتے ہیں
اور چینی ایک ایرو میں تین کلو
باقی ایرو اور پاکستان روپیوں کا حساب کتاب امید ہے خود ہی اندازا کرلینگے
 
Top