چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

شمشاد

لائبریرین
مصباح نے صحیح معنوں میں کپٹن اننگ کھیلی ہے۔
96 پر ناٹ آؤٹ رہا۔

قسمت کہ اپنے کیریر کی پہلی سنچری کے بالکل قریب پہنچ کر مکمل نہ کر سکا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ناصر جمشید 50 اور مصباح 96

ان کے علاوہ 4 کھلاڑیوں نے 2، 2 اسکور بنائے، ایک نے 6 اور ایک نے 4 اسکور بنائے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
مصباح نے صحیح معنوںمیں کپتان ہونے کا حق ادا کیا ہے۔

اب پاکستانی گیند بازوں پر ساری ذمہ داری آ گئی ہے۔

دیکھیے کیا کرتے ہیں گیند باز، ویسے تو دفاع کے لئے یہ اسکور بہت ہی کم ہے۔

پاکستانی بلے باز لگتا ہے مصباح کی "دوستی" میں "پرفارمینس" دکھا رہے ہیں۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
آج کل محترمہ کرکٹ کے دھاگوں میں کیسے نظر آ رہی ہیں؟ :)
اس لیے کہ گھر میں بھی کرکٹ چلی پڑی ہے ۔۔آئی مین بابا سائیں اور لالہ میچ بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور مجھے بڑی چڑ ہوتی ہے ۔ اور مزے کی بات کہ پاکستان کو ہرانے کی بات کریں تو بابا کو غصہ آجاتا ہے کہ یہ کیسی بات کر دی ہے :pاس لیئے یہان گھسنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ بات کہیں اپ سب کو تو بری نہی لگتی :nerd:
 
ہمارا تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا اوپر کی گفتگو سے۔ :D

یہاں ایک ہی کرم فرما ہیں جو پاکستان کے ہارنے پر بے حد خوش ہوتے ہیں۔ :)
 
عسکری

معطل
تم ہارو یا مر مر کے جیتو ہمیں تم سے پیااااااااااااااااااااااار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:whistle: :whistle:
 
بھلکڑ

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے 48 اسکور بنا لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔9اعشاریہ 4 اوورز میں۔،۔۔۔۔۔۔۔
دو کھلاڑی آؤٹ۔۔۔۔
گیل آن کریز۔۔۔۔۔۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 میں صرف چھ کھلاڑی ایسے ہیں جو کہ بیسویں صدی میں بھی ایک عدد انٹر نیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
جے وردھنے، دلشان ، ہراتھ ، وٹوری ، شعیب ملک، اور کرس گیل۔۔۔۔۔
ویسے سنہ 2000 کیا بیسویں صدی میں آیے گا کیا ۔۔۔۔۔۔
 
Top