چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے9 اوورز میں 44 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر
عمرگل کے اس اوور میں 5 رنز اور ایک وکٹ
 

قمراحمد

محفلین
بھارت کا سٹار بیسٹمین سچن ڈنڈولکر فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے ان فٹ۔ شرما بھی میچ سے باہر۔بھارت آج ویسٹ انڈیز سے اپنی عزت بچانے کے لئے کھیلے گا۔
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے10 اوورز میں 50 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر
محمدآصف کے اس اوور میں 6 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے11 اوورز میں 55 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر
عمر گل کے اس اوور میں 5 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے12 اوورز میں 63 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
آفریدی کے پہلے اوور میں 8 رنز اور ایک وکٹ
 

قمراحمد

محفلین
جب سکور ہی 40 ، 50 رنز کم کیا ہو تو پھر ساری ذمہ داری بولرز پر آجاتی ہے۔ 250 کا ٹارگٹ بھی ہوتا تو آسٹریلیا نے ہار جانا تھا۔
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے13 اوورز میں 64 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
عمرگل کے اس اوور میں 1 رن
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے14 اوورز میں 69 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
آفریدی کے اس اوور میں 5 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے15 اوورز میں 73 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
عمرگل کے اس اوور میں 4 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے16 اوورز میں 80 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
آفریدی کے اس اوور میں 7 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے17 اوورز میں 85 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
رانانوید کے اس اوور میں 5 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے18 اوورز میں 87 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
آفریدی کے اس اوور میں 2 رنز
 
Top