چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

لاریب مرزا

محفلین
باقی احباب بھی اپنا پسندیدہ لمحہ شئیر کریں۔۔
دیکھیں بھئی ہمیں تو سالوں پہلے کا ایک ہی لمحہ یاد ہے جب ہم نے بھائی سے پوچھ لیا کہ یہ ماہیلا راناٹونگا کھیل رہا ہے؟؟ اس پہ جتنا ہمارا مذاق اڑایا گیا ہم ہی جانتے ہیں، بھائی فرماتے ہیں دو کھلاڑیوں کے نام مکس کر دئیے آپ نے۔ :nailbiting:
تب سے ہم کرکٹ میچ سے دور رہتے ہیں۔ :bringiton:
 
Top