چیلنج

نایاب

لائبریرین
120 امیجنری ٹرائی اینگلز

نوٹ : انیس لالہ اب آپ زور زور سے ہنسے ناں تو آپ کی شکایت لگ جانی ہے۔
ماشاءاللہ
بٹیا رانی
بہت خوب
اللہ تعالی سدا علم نافع سے نوازے آپ کو ۔ آمین
آپ نے بہت محنت اور کوشش کی جو اس امر کی علامت کہ
آپ شوق و جنون سے جاننے سمجھنے کی کوشش کرتی ہیں ۔
ماشاءاللہ
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک ضروری اعلان

براہ کرم میتھ یا حساب سے متعلقہ سوال لکھتے وقت اگر بریکٹیں نہ لگائی گئیں توعوام الناس Order of Precedence کے حوالے سے جواب دے سکتی ہے۔ براہ کرم اس صورتحال میں "واٹر کٹ" نہ لگائی جائے :angel:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ
بٹیا رانی
بہت خوب
اللہ تعالی سدا علم نافع سے نوازے آپ کو ۔ آمین
آپ نے بہت محنت اور کوشش کی جو اس امر کی علامت کہ
آپ شوق و جنون سے جاننے سمجھنے کی کوشش کرتی ہیں ۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ چاچو
اور اب اگلا سوال؟
 

قیصرانی

لائبریرین
حضرت آدم علیہ السلام۔ حضرت حوا علیہ السلام، حضرت ابراہیم کا پھینکا ہوا لاٹھی سے بننے والا اژدہا، جنت میں داخل ہونے والا پہلا سانپ، حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ جنت سے آنے والا مینڈھا

کافی ہیں یا سارے خود بتاؤں؟
 

نایاب

لائبریرین
حضرت آدم علیہ السلام۔
حضرت حوا علیہ السلام،
حضرت ابراہیم کا پھینکا ہوا لاٹھی سے بننے والا اژدہا،
جنت میں داخل ہونے والا پہلا سانپ،
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ جنت سے آنے والا مینڈھا

کافی ہیں یا سارے خود بتاؤں؟
تین درست باقی چار رہ گئے محترم بھائی
جنت والا سانپ جنت کی بات ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
تین درست باقی چار رہ گئے محترم بھائی
جنت والا سانپ جنت کی بات ہے ۔
سوال مبہم ہوا نا، جانداروں کی بات ہوئی، یہ نہیں کہ جنت یا جہنم بھی شرط سے باہر ہیں :angel: خیر تفنن طبع کے لئے لکھ دیا۔ دیگر اراکین کا انتظار ہے
 

نایاب

لائبریرین
جزاک اللہ چاچو
اور اب اگلا سوال؟
یہ لو بٹیا رانی آپ کے لیئے حسابی سوال
561881_421050321284325_1452883787_n.jpg
 
حضرت موسی کی عصاسےبن نے والا اژدھا۔
وہ براق جس پر نبی پاک:pbuh: آسمان گئے تھے۔
ایک اونٹنی تھی صحیح یاد نہیں شاید حضرت صالح کی تھی۔
اور حضرت یونس کو پیٹ میں رکھنے والی مچھلی۔۔۔
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
گونگا بات تو نہیں کر سکے گا لیکن لکھ کر یا کسی کو اشارہ کر کے سمجھا دے گا
اوراس طرح اندھے تک بات پہنچ جائے گی
لیکن فائدہ کیا ہوا بتانے کا کیوں کہ مرغی کھا ئی جا چکی ہے
بیچارے اندھے کو دکھ ہوگا اس لیے نہ ہی بتانا بہتر ہے
 
گونگا بات تو نہیں کر سکے گا لیکن لکھ کر یا کسی کو اشارہ کر کے سمجھا دے گا
اوراس طرح اندھے تک بات پہنچ جائے گی
لیکن فائدہ کیا ہوا بتانے کا کیوں کہ مرغی کھا ئی جا چکی ہے
بیچارے اندھے کو دکھ ہوگا اس لیے نہ ہی بتانا بہتر ہے
گونگے کے ہاتھ بھی کٹے ہوئے ہیں۔ اب بتائیے۔۔۔۔:ROFLMAO:
 
Top