چیلنج

بھیااااااااا
نہیں ناں بڑا عجیب ریزن ہے آپ نے ہنس ہنس کر برا حال کرلینا ہے اس لیے میں کوئی نہیں بتا رہی
اب ہنٹ دیں ناں بھیا
خون ہی بڑھے گا میرا۔۔۔۔:)
ہنٹ یہ ہے کہ ایک مربع میں چار مثلث ہوتے ہیں۔ اب آپ کے چاچو نے میری کھنچائی کر دینی ہے۔ :D
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
خون ہی بڑھے گا میرا۔۔۔ ۔:)
ہنٹ یہ ہے کہ ایک مربع میں چار مثلث ہوتے ہیں۔ اب آپ کے چاچو نے میری کھنچائی کر دینی ہے۔ :D
بھیا امیجنری ہی ہوئے ناں
وہ تو میں بھی کہہ رہی تھی اوپر ۔۔ لیکن یہ ویزیبل تھوڑی ناں ہیں
اچھا بعد میں گنتے ہیں ابھی ہم مشکل میں ہیں۔ زمین کے نیچے پھنسے ہیں
 
Top