چیلنج

نایاب

لائبریرین
پہلی بات یہ کہ یہ سوال ہی ال لوجیکل اور غلط ہے۔
پھر بھی اس کا جواب چاہیے تو اس میں بریکٹس لگانے پڑیں گے۔
pxSQc.png
انیس بھائی دوبارہ غور کریں ۔
ضرب
تقسیم
تفریق
جمع
اور جواب مندرجہ بالا آپشنز میں موجود ہے ۔
 

نایاب

لائبریرین
میں نے بھی آپشنز کو لیکر اور عائیشہ بٹیا کے ضرب تقسیم اور جمع تفریق کے فارمولے سے اسے حل کیا ۔
swal.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لیکن چاچو آپ نے جمع اور تفریق بدل دیئے ناں
میرے خیال میں تو ہم ایسا نہیں کرسکتے ۔۔ٹھیک ہے یہ سوال کو حل کرنے کی ایک ٹرِک ہوگی لیکن اگر نفی کا پچیس اور جمع کا ایک ہے تو ہم کس طرح ان کے سائن آپس میں بدل سکتے ہیں بھلا؟
ایک رقم زیرو سے پچیس درجے چھوٹی ہے اور دوسری ایک درجہ بڑی ہے یہ دونوں برابر کیسے ہوسکتی ہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ عائشہ عزیز اور نیلم 1 کیسے لے کر آئیں؟؟؟؟
منفی ایک تو آسکتا ہے ایک کیسے آگیا؟؟؟؟
نایاب بھائی شاید ان دونوں نے ہمارے لیے یہ چیلنج رکھا ہو۔۔۔ :)
بھیا ابھی وہی بات کررہی تھی
سوال دوبارہ دیکھیے ذرا
5×5-5÷5+5×5=====؟
 

نایاب

لائبریرین
سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ عائشہ عزیز اور نیلم 1 کیسے لے کر آئیں؟؟؟؟
منفی ایک تو آسکتا ہے ایک کیسے آگیا؟؟؟؟
نایاب بھائی شاید ان دونوں نے ہمارے لیے یہ چیلنج رکھا ہو۔۔۔ :)
1 بھی جواب آتا ہے
اگر جمع کا عمل تفریق سے پہلے کیا جائے
25-26==1
لیکن چونکہ یہ آپشنز میں شامل نہ ہے اس لیئے تفریق پہلے اور جمع بعد میں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
1 بھی جواب آتا ہے
اگر جمع کا عمل تفریق سے پہلے کیا جائے
25-26==1
لیکن چونکہ یہ آپشنز میں شامل نہ ہے اس لیئے تفریق پہلے اور جمع بعد میں
چاچو اس طرح بھی منفی ایک ہی آئے گا کیونکہ منفی بڑی رقم کے ساتھ ہے ناں
 
رائٹ سے لیفٹ کیوں؟؟؟؟؟
اصل میں سارا مسئلہ یہ ہوا ہے کہ یہاں پر انگریزی حروف، نمبرز اور سمبل الٹ جاتے ہیں۔
یہ سوال یہاں پر الٹ گیا۔
اس لیے ان دونوں کو 100 100 مارکس دیے جاتے ہیں۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
یہ سوال چونکہ تحریری طور پر الجھ گیا ۔
اس لیئے بٹیائیں پاس اور بھیاز فیل ۔۔۔۔
اب اک اور سوال
اس تصویر میں کتنی مثلث ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟؟

527994_492386840777934_667722859_n.jpg
 
Top