پا دیؤ میرے تے پا دیؤ۔۔۔نہیں جی........نین بھائی کو پتہ ہے اُن کا.....پچھلی صدی میں وہ بھی لوگوں کے بلاگز وغیرہ چھاپا کرتے تھے.......![]()
اصل اچ جواااااب دین دی مینوں ایڈی جاچ نئیں......میں آکھیا، تواڈا موڈھا ای وَرَت لواں....پا دیؤ میرے تے پا دیؤ۔۔۔بالکی نوں جواب نہ دینڑاں۔۔۔ ۔۔۔
![]()
یہ فقرہ شاید اضافی ہے۔اوو جی خیر مبارکاں
وڈے وڈے لوگ آئےنے سانوں مبارک باد دہنڑ لہی بہتی مہربانی جی![]()
تو آپ بھی سپیڈ پکڑواوہ سب مجھ سے آگے بڑھتے جارہے ہیں ۔۔۔![]()
بہت شکریہ آپیماشاء اللہ ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔ نیلم ہماری جانب سے بھی چھ ہزاری حکایتی منصب آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رونقیں بکھیرتی ریئے۔![]()
بہت شکریہماشاءاللہ
نیلم بہنا چھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت شکریہنیلم مبارک ہو یہ چھ ہزاری منصب
ہاہاہاہاہاہاہابالکل ایسے دانت ہوجائیں گے۔۔۔
![]()
بہت شکریہمبارک ہو نیلم۔ اللہ مبارک کرے۔
اور ہاں، ان میں املا کی غلطیاں کتنی ہیں!!!
کیا سعدی کی حکایتیں بھی مکمل ہو گئیں؟
یہ لفظ بھیا کے ساتھ اچھا نہیں لگتا۔۔۔![]()
![]()
![]()
اوکے پھر تو سوری بھی نہیں چلے گا نا
تو پھر اونلی سمائیل![]()
اشکے بئی اشکے۔۔۔۔اصل اچ جواااااب دین دی مینوں ایڈی جاچ نئیں......میں آکھیا، تواڈا موڈھا ای وَرَت لواں....![]()