مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔:great:
آپ بھی کمال کرتی ہیں کہ اپنی حکایتوں کا تیا پانچہ کرنے والے کا اتنا خیال کہ ادھر انہوں نے ہزاری ہزاری کی آواز سننے کی خواہش ظاہر کی اور ادھر آپ نے چھ ہزاری کا موقعہ انہیں پلیٹ میں رکھ کر پیش کردیا۔ یعنی کہ اتنا بھی نہ سوچا کہ اس حکایت خور کو کافی عرصے سے کوئی حکایت نہیں ملی کہیں وہ آپ کے چھ ہزاری منصب کو ہی تختہ مشق نہ بنا ڈالے۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

مگر دیکھیئے کہ ہم نے ہرگز ہرگز تختہ مشق نہیں بنایا۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کون جانے کہ نیلم بہنا نے اندر ہی اندر آپ سے ڈیل کر لی ہو کہ بھیا پلیز تھوڑا سا صبر کرلیں میں جلد ہی ایک عدد حکایت آپ کی خدمت اقدس میں پیش کروں گی۔:)
ارے نہیں ایسی کوئی ڈیل نہیں۔ ابھی تو کئی حکائتیں لائن میں لگی ہوئی ہیں۔ نئی کوئی آ بھی گئی تو اسکو پوسٹ مارٹم کی تاریخ دیر سے ہی ملے گی :ROFLMAO:
جب تک وہ حکایات کے ذبح خانے میں انتظار کرے گی۔ :p
 
نیلم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔:great:
آپ بھی کمال کرتی ہیں کہ اپنی حکایتوں کا تیا پانچہ کرنے والے کا اتنا خیال کہ ادھر انہوں نے ہزاری ہزاری کی آواز سننے کی خواہش ظاہر کی اور ادھر آپ نے چھ ہزاری کا موقعہ انہیں پلیٹ میں رکھ کر پیش کردیا۔ یعنی کہ اتنا بھی نہ سوچا کہ اس حکایت خور کو کافی عرصے سے کوئی حکایت نہیں ملی کہیں وہ آپ کے چھ ہزاری منصب کو ہی تختہ مشق نہ بنا ڈالے۔:)

بہت شکریہ بھائی
ہاہاہاہاہاہا،،،ہاں نا بھیا یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں :D
 
تعبیر

محفلین
واہ جی واہ بہت مبارک ہو نیلم
میرے آتے آتے اتنا کچھ نیا ہو جاتا ہے کہ میں آپکی کچھ پوسٹس تو پڑھ کر ریٹنگ کر دیتی ہوں باقی کچھ رہ جاتی ہیں​
اور مجھے بڑی خواہش ہے کہ نیلم سے کبھی محفل پر آن لائن گپ شپ ہو لائیو :)
86644,xcitefun-cc-3396.jpg
172037,xcitefun-ra-sunbird-congratulations.gif
well-done.gif
 
بہت شکریہ آپی بہت خوبصورت لگ رہا ہے سب:)
جی انشاءاللہ ضرور باتیں کرئے گے ہم ،،بس مل جائیں :D
 
Top