چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

شیزان

لائبریرین
مصروفیات بڑھ جانے کی وجہ سے کم کم آنا ہو رہا ہے۔۔
امید ہے کوئی مس نہیں کر رہا ہو گا ۔۔۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
دھاگے کا عنوان ٹھیک کردیں
"چھٹی کی درخواست یہاں سے نامنظور کروائیں"
 

موجو

لائبریرین
ہم تو ویسے ہی Power Leave کے فلسفے کا پرچار کرتے ہیں اس دھاگے کے حالات دیکھ کر آپ سب کے لئے بھی یہی نصیحت ہے۔
 
Top