چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

عمراعظم

محفلین
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ "اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔"
یہ ارود محفل ہے یا مکتبِ عشق۔۔۔۔۔۔ مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا۔۔۔۔۔۔ ’اس کو ’چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد رہا۔
ویسے ہمیں چھٹی ہرگز نہیں چاہیے۔۔ اوّل تو یہ کہ ہم بہت اچھے بچے ہیں۔ دوسرے یہ کہ۔۔۔۔۔ نہیں نہیں ہم یہ ہرگز نہیں بتا سکتے۔
 
Top