چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

مجھے سوموار سے 5 دن کی ٹریننگ میں شرکت کرنی ہے اس لیئے صبح 9 سے شام 6 تک 5 دن تک شریک نہیں ہو سکوں گا۔

درخواست قبول کی جاتی ہے ،

ٹَھک۔
 

عینی شاہ

محفلین
اسامہ اور شمشاد سے ایک ساتھ بھڑنے کا انجام دیکھ لیں، دونوں باتیں بھی الگ الگ ہیں، دنوں شکلیں بھی۔
لیں اس میں کیا ہے ۔۔آپ کے سوال کا جواب دیا ہے اور انکے سوال کا جواب انھیں ۔۔۔۔میں تو کسی سے بھی نہیں ۔۔۔۔رہی ۔:) ویسے اس کا مطلب تو بتا دیں اسامہ انکل
 
Top