مبارکباد چُوں چُوں کرتی آئی چِڑیا

جاسمن

لائبریرین
آج ہماری محفل کی چڑیا کو یہاں آئے ہوئے ایک سال بیت گیا۔۔۔
couple-birds-love-free-vectors.m.jpg

پیاری چڑیا! بہت بہت مبارک ہو
birthday-card-birds-send-greetings-to-a-friend-Download-Royalty-free-Vector-File-EPS-44367.jpg
72mantle.gif

6C26D0FE-0352-4BDF-A21F-B0A48FB3B119.jpg

Animated-Congratulations-Cards-10.jpg

جیسے چڑیوں کی چہکاروں سے ہمارے گھروں کے آنگن میں رونق رہتی ہے ایسے ہی ہماری محفل میں ہماری چِڑیا کی چہکاریں رونق بکھیرتی رہتی ہیں۔
اِتنی پیاری پیاری باتیں کرنے والی گُڑیا۔۔۔سمجھدار،پیار کرنے والی،بڑوں کی عِزت اور چھوٹوں سے شفقت کرنے والی۔۔۔۔معصوم اور ذہین۔۔۔۔اللہ تُمہیں سدا شاد و آباد رکھے۔ جِس آنگن میں ہو اُس کے لئے بھی بہار ہو،اللہ کرے جِس آنگن میں جاؤ اُس کے لئے بھی بہار ثابت ہو۔ اللہ تُمہیں آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

ہائے اللہ!!!!!
یہ میرے لئیے ہے لڑی؟؟؟ اففف۔۔۔
سوووووو ہیپیییی۔۔۔ تھینک یو سو مچ آپی۔
اللہ!!!
 
اتنی پیاری پیاری دعاوں کے لئیے بہت شکریہ۔ میں لڑی دیکھ کر اتنی ایکسائٹڈ ہو گئی ہوں مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہا کیا کہوں۔ :)
 
Top