جاسمن
لائبریرین
آج ہماری محفل کی چڑیا کو یہاں آئے ہوئے ایک سال بیت گیا۔۔۔
پیاری چڑیا! بہت بہت مبارک ہو
جیسے چڑیوں کی چہکاروں سے ہمارے گھروں کے آنگن میں رونق رہتی ہے ایسے ہی ہماری محفل میں ہماری چِڑیا کی چہکاریں رونق بکھیرتی رہتی ہیں۔
اِتنی پیاری پیاری باتیں کرنے والی گُڑیا۔۔۔سمجھدار،پیار کرنے والی،بڑوں کی عِزت اور چھوٹوں سے شفقت کرنے والی۔۔۔۔معصوم اور ذہین۔۔۔۔اللہ تُمہیں سدا شاد و آباد رکھے۔ جِس آنگن میں ہو اُس کے لئے بھی بہار ہو،اللہ کرے جِس آنگن میں جاؤ اُس کے لئے بھی بہار ثابت ہو۔ اللہ تُمہیں آسانیاں عطا کرے۔ آمین!

آخری تدوین: