یہ عارف کے ان بیانات میں سے ہے جسکی میں مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتا ہوںاس قسم کی تصاویر انسانوں کو زیب نہیں دیتیں۔ بیشک مصنوعی ہی کیوں نہ ہوں!
کیا انسانی خوبصورتی اسی کام کیلئے ہے؟
یہ عارف کے ان بیانات میں سے ہے جسکی میں مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتا ہوں
۔ جو بھی لکھتا ہوںوہ محض ذاتی رائے ہوتی ہے۔ اور مجھے زیادہ خوشی ان جوابات کی ہوتی ہے جنمیں لوگ مجھ سے اختلاف کریں۔ ورنہ سیاست و سائنس میںہاں میں ہاں اور ناںمیںناں ملانا تو عام انسانوں کا شیوہ ہے!