چند تبدیلیاں!

زیک

مسافر
پہلے ہر صفحے کے نیچے ایک موڈ تھا جس میں کسی بھی زمرے میں جانے کی آسانی تھی، اب وہ نکال دیا گیا ہے۔ جس سے کسی بھی زمرے میں جانے کے لیے خاصا تردد کرنا پڑتا ہے۔ اس کو دوبارہ شامل کر دیں۔

شمشاد اسے نکالنا محفل کی رفتار بہتر کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔ ایک دفعہ محفل کی رفتار سٹیبل ہو جائے تو پھر ایک ایک کرکے چیک کیا جا سکتا ہے کہ کونسی اہم فیچرز ہیں جنہیں واپس لانے سے سپیڈ پر فرق نہیں پڑتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو مجھے تو ابھی بھی نظر نہیں آ رہا اور زیک بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ ابھی یہ شامل نہیں ہے۔
 
Top