چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

یاز

محفلین
ابھی تک تو ٹھیک جا رہے ہیں، لیکن پاکستانی ٹیم کسی بھی وقت میچ کو دلچسپ بنا سکتی ہے
 

ابن توقیر

محفلین
عنقریب میچ سنسنی خیزبنایا جاسکتا ہے،فی الحال شہزادوں کی جانب سے میچ میں دلچسپی پیدا کردی گئی ہے۔
 
Top