چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

فرخ منظور

لائبریرین
یہ لیجئے اوریجنل گانا -
چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ‌ہم دونوں - مہندر کپور
فلم:‌گمراہ
موسیقی: روی (روی شنکر)
شاعر:‌ ساحر لدھیانوی

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=C9qVl2CD4As[/ame]
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب۔۔۔۔ محسن اور فرخ بھائی ! ۔ اسی مووی کا یہ ایک گانا بھی مجھے بیحد پسند ہے ۔ آج اس مووی کا حوالہ دیکھا تو مجھے یہ گانا یاد آگیا۔امید ہے آپ سب کو بھی پسند آئے گا ۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=0dE2u5AKvTY"]http://www.youtube.com/watch?v=0dE2u5AKvTY[/ame]​
 

فاروقی

معطل
بھئی حجازی صاحب ،ابھی تو صحیح سے ملاقات بھی نہیں ہوئی اور آپ اجنبی بننے کی غیر ذمہ درانہ باتیں کرتے ہیں
 

جیا راؤ

محفلین
فاروقی صاحب ہمیں ڈر ہے کہ اس ذمہ داری کا احساس دلانے کے بعد آپ کے ساتھ جو ہو سکتا ہے اس کی ذمہ داری کوئی قبول نہیں کرے گا۔:grin:
 

محسن حجازی

محفلین
بھئی حجازی صاحب ،ابھی تو صحیح سے ملاقات بھی نہیں ہوئی اور آپ اجنبی بننے کی غیر ذمہ درانہ باتیں کرتے ہیں
تو حضور 'صحیح' سے ملاقات کر لیجئے ہم کب منکر ہیں؟ اور آپ سے تو ہم نے کہا ہی کب ہے کچھ :grin:

فاروقی صاحب ہمیں ڈر ہے کہ اس ذمہ داری کا احساس دلانے کے بعد آپ کے ساتھ جو ہو سکتا ہے اس کی ذمہ داری کوئی قبول نہیں کرے گا۔
بالکل درست!

ارے میں نیا ہوں مجھے پہ کوئی ستم مت توڑیے گا
حضور يہ کہاں درج ہے کہ نئے پر ستم نہ توڑے جائیں؟؟؟
 

جیا راؤ

محفلین
سیر کو سوا سیر والا محاورہ یاد آ گیا ہے۔:grin:

ہم'حجازی و فاروقی' کے آئیندہ ہونے والے 'مناظروں' کا سوچ کر ابھی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
 
Top