تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

مغزل

محفلین
صرف اپنا وہ بھائی ہے بھائی
جس نے محفل سجائی ہے بھائی
مجھ اک بات تو بتائیں آپ
رہ یہ کس نے دکھائی ہے بھائی ؟
کس جگہ کے ہو، عمر کیا ہے میاں ؟
نام کیسا یہ بھائی ہے ۔ بھائی ؟
مشغلے کیا ہیں ، وقت مصرف کیا ؟
یہ نہ کہنا ۔۔‌’’ لڑائی ‘‘ ہے بھائی،

والسلام
آپ کا ’’ بھائی‘‘
 

شکاری

محفلین
بھائی آپکو محفل پر خوش آمدید ذرا مغل بھائی کے سوالوں کا جواب دے دیں اگر اسی طرز پر ہو تو کیا ہی بات ہے۔
 

امکانات

محفلین
صدر کے جانے سےاگر آپ پہلے آ جاتے تو اعتراض ہو سکتا تھا ان نہیں رہا کیا پہلے صدر صاحب نے آپ کو یہاں آنے سے منع کیا تھا جواب سوچ کردیجیے لوگ اب صدر کی باقیات کے پیچھے ہاتھ دوکر پڑ‌گئے ہیں
 

پپو

محفلین
ٹھیک ہے جناب صدر کوئی تو ہے جو اب بھی صدارت پر رہنا چاہتا ہے لیکن صدر سابقہ صدر نے قوم کو بہت مایوس کیا ہے خوش آمدید
 

بھائی

محفلین
صرف اپنا وہ بھائی ہے بھائی
جس نے محفل سجائی ہے بھائی
مجھ اک بات تو بتائیں آپ
رہ یہ کس نے دکھائی ہے بھائی ؟
کس جگہ کے ہو، عمر کیا ہے میاں ؟
نام کیسا یہ بھائی ہے ۔ بھائی ؟
مشغلے کیا ہیں ، وقت مصرف کیا ؟
یہ نہ کہنا ۔۔‌’’ لڑائی ‘‘ ہے بھائی،

والسلام
آپ کا ’’ بھائی‘‘
سب مسلمانوں کا بھائی ہوں بھائی
سجی سجائی محفل میں آ گیا بھائی
میری اک بات سن لیں جناب
راہ یہ گوگل نے دکھائی ہے بھائی
صلع لیہ کا ہوں ہوں میں میاں
دو بچوں کا ماموں ہے بھائی

بس جی میں تھک گیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ اوں اوں اوں
 

بھائی

محفلین
صدر کے جانے سےاگر آپ پہلے آ جاتے تو اعتراض ہو سکتا تھا ان نہیں رہا کیا پہلے صدر صاحب نے آپ کو یہاں آنے سے منع کیا تھا جواب سوچ کردیجیے لوگ اب صدر کی باقیات کے پیچھے ہاتھ دوکر پڑ‌گئے ہیں
ہائے اوے میرا صدر نال کوئی تعلق ناہی بھائی
 

بھائی

محفلین
ٹھیک ہے جناب صدر کوئی تو ہے جو اب بھی صدارت پر رہنا چاہتا ہے لیکن صدر سابقہ صدر نے قوم کو بہت مایوس کیا ہے خوش آمدید
بھائی اس تھریڈ میں سیاسی باتیں کرنا منع تو نہیں اگر ہاں تو ہاں ناں تو ناں جی ناں پیارے سوھنے بھائی کے بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے پہلی جگہوں کا تو معلوم نہیں، میں نے تو اس جگہ کو بڑی صحیح جگہ کہا ہے۔

اور تھوڑی بہت سیاسی باتیں تو یہاں بھی کر ہی سکتے ہیں۔ اگر پکے سیاسی لیڈروں والے بیان دینے ہیں تو اس کے لیے سیاست کا زمرہ الگ سے ہے۔
 
Top