مبارکباد چاچو کے 28000 مراسلے!

arifkarim

معطل
محفل کے ایک پرانے اور عزیز رکن الف عین عرف چاچو نے 28000 مراسلوں کا ہدف پار کر لیا ہے۔ اس کامیابی پر ہم آپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اردو کے فروغ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہستی کو ہمارا محبت بھرا سلام:
c000196.gif

bb574cac2ba548dc2a40bd787038bbab.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
بہت مبارک ہو استادَ محترم اعجاز عبید صاحب کو۔
اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ محفل اور اردو کی یونہی خدمت کرتے رہنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے۔ آمین
 

یوسف سلطان

محفلین
اعجاز انکل بہت بہت مبارک ہو آپ کو، بلا شبہ یہ اٹھائیس ہزارمراسلے بہت قیمتی ہیں اردو محفل کے لئے- اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے- آمین
 
Top