چاول کی فصل

علی فاروقی

محفلین
فارغ وقت کہاں ہوگا۔ فروغ سیاحت کے لئے کیا گیا ہوگا

جی بالکل یہ لوگ سیاحت کے فروغ کے لیے عجیب عجیب کام کر رہے ہیں،سیاحت کے فروغ کے لیے کام تو پاکستان میں بھی بہت ہو رہا ہے،مگر یہا ں کی حکومتیں خوبصورت کھیت نہیں ،بلکہ نئے موہنجو داڑو بنانے پر یقین رکھتی ہیں
 
Top