چاول

  1. عبدالقدیر 786

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    اگر آپ کو بریانی جلدی بنانی ہوتو چاولوں کو اُبال کر رکھ لیں اور قورمہہ بنا لیں جس چیز کا بھی چاہے مثال کے طور پر چکن ،بیف ،مٹن، مٹر آلو وغیرہ جب مہمان آجائیں تو فریج میں سے اُبلے ہوئے چاولوں کو نکالیں اور قورمے کی تہہ لگا کر دم دے دیں اِس طرح دس سے پندرہ منٹ میں بریانی تیار ہوجائے گی۔
  2. سین خے

    انسٹنٹ دوسا

    انسٹنٹ دوسا کی کئی تراکیب انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ روایتی دوسا بنانے میں کافی وقت لگتا ہے۔ انسٹنٹ دوسا میں چاول کا آٹا اور بیسن استعمال ہوتا ہے۔ اجزاء ایک کپ چاول کا آٹا آدھا کپ بیسن حسب ذائقہ نمک ایک چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ سرکہ۔ کئی افراد لیموں کا رس بھی استعمال کرتے ہیں لیکن...
  3. ل

    نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش

    نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش اجزاء 1- چاول حسب ضرورت مثلا ایک گلاس 2- کالی مرچیں حسب ذائقہ 3- پیاز ایک 4- چکن کیوب ایک یا حسب ذائقہ نمک 5- پانی چاولوں کی نسبت ڈیڑھ گنا مثلا اگر چاول 1 گلاس ہیں تو پانی ڈیڑھ گلاس 6- آئل یا گھی تھوڑا سا جس میں کٹا ہوا پیاز...
  4. کاشفی

    کینیاکا پاکستانی چاول پرڈیوٹی پر75فی صد کرنے کاارادہ

    کینیاکا پاکستانی چاول پرڈیوٹی پر75فی صد کرنے کاارادہ کراچی…پاکستانی چاول برآمدات کو ایک زبردست جھٹکا لگ سکتا ہے ،ملکی چاولوں کی ایک بہت بڑی منڈی ، کینیا نے برآمدات پر ڈیوٹی دُگنی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔کینیا میں پاکستان چاول کی برآمدات پر 35 فی صد ڈیوٹی لگتی ہے جسے بڑھا کر 75 فی صد کرنے کا...
  5. امجد میانداد

    سمندری پانی کی نمکیات سے متاثرہ علاقوں میں چاول کی انوکھی قسم تیار

    منیلا…فلپائن کے سائنسدانوں نے چاول کی ایک ایسی قسم تیار کر لی ہے جو سمندری پانی کی نمکیات سے متاثرہ علاقوں میں بھی کاشت کی جاسکتی ہے۔یہ چاول تیار کرنے والے فلپائنی ادارے انٹرنیشنل رائس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ(IRRI)کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نئی قسم کے چاول میں میٹھے اور نمکین دونوں طرح کی پانی میں...
  6. چھوٹاغالبؔ

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات میں انسان کے سر پر اشرف المخلوقات کا تاج رکھا ، اور انسانوں میں مردوں کو "الرجال قوٰمون علی النساء" کا سرٹیفیکٹ دیا ، تو وہیں اپنی امین عورت کو کہہ کر اپنی سب سے پیاری نعمت جنت اس کے قدموں کے نیچے رکھ کے ٹریژر ہنٹ کا اعلان کر دیا۔ جنت موجود ہے ، جس میں ہے عقل وہ ڈھونڈ...
  7. محمدصابر

    چاول کی فصل

Top