عزیزامین
محفلین
کینیڈا میں رہ کر ایسی ہی اردو ہو سکتی ہے اصلاح کا شکریہمعذرت کے ساتھ ۔۔ کہ آپ شاعری کو بھلے پسند نہ کریں، مگر بے چاری اردو کے ساتھ یہ سلوک روا نہ رکھیں:
سماعتیں
کینیڈا میں رہ کر ایسی ہی اردو ہو سکتی ہے اصلاح کا شکریہمعذرت کے ساتھ ۔۔ کہ آپ شاعری کو بھلے پسند نہ کریں، مگر بے چاری اردو کے ساتھ یہ سلوک روا نہ رکھیں:
سماعتیں
مجھے فارسی نہیں آتی ترجمہ اس شعر کی وجہ؟چاند کی عام تصاویر
http://www.google.com/search?q=pictures of the moon&aq=f&sugexp=chrome,mod=8&um=1&ie=UTF-8&hl=en&tbm=isch&source=og&sa=N&tab=wi&ei=QkLwUIeAFIjOtAb7wIHIBg&biw=1024&bih=653&sei=R0LwULTVGseLswa_1YG4Dw#um=1&hl=en&tbo=d&tbm=isch&sa=1&q= the moon pictures&oq= the moon pictures&gs_l=img.12...0.0.7.9215.0.0.0.0.0.0.0.0..0.0...0.0...1c.5roVDskeYiA&bav=on.2,or.r_gc.r_pw.r_qf.&bvm=bv.1357700187,d.Yms&fp=8ecc527af42c8aef&biw=1024&bih=653
ع: گر قبول افتد زہے عز و شرف
جناب عزیزامین
دیکھ لیا ، پاکستان کے سب کرنسی نوٹس پر ہلال ہے کیوں کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے لوگو میں ہلال اور ستارا ہے ۔اب کرنسی نوٹ
تصاویر بھی بھیج دیں باقی ممالک بھی چیک کریں شکریہدیکھ لیا ، پاکستان کے سب کرنسی نوٹس پر ہلال ہے کیوں کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے لوگو میں ہلال اور ستارا ہے ۔
تصاویر بھی بھیج دیں باقی ممالک بھی چیک کریں شکریہ
میں تو طالب علم ہوں
یہ ہے لوگو اور یہ ان کی ویب سائٹ ۔
http://www.sbp.org.pk/
ممالک کے بارے میں آپ کو زیادہ پتا ہے آپ بتائیں ۔
مجھے فارسی نہیں آتی ترجمہ اس شعر کی وجہ؟
میری طرح بہت جلدی میں ہیں؟[ARABIC]چاند کے روپ[/ARABIC]
عربی میں اسے قمر، ہندی میں چندرما، گجراتی میں چندرا، اردو میں چاند، بچوں کی زبان میں چندا ماما،
جوار بھاٹا اورمدوجزر ہی کی مانند، چاند اور چکور کا بھی اپنا ایک رشتہ ہے ۔
لگتا ہے محمد یعقوب صاحب کو میری دوستی کی تجویز پسند نہیں آئی
گرمی ہوتی ہے جون جولائی میں کبھی کبھی زیادہ ، البتہ سردی کافی رہتی ہے پاکستان کے مقابلے میں، ثابت ہوا آپ دوستی نہیں کر رہے؟ع: کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔
باقی سب باتوں کو چھوڑئے آپ، یہ فرمائیے کہ کینیڈا میں موسم کیا ہمیشہ ایسا ہی رہتا ہے؟
کیا اچھی بات ویسے مجھے دوستی میں 7 خون معاف والی عادت پسند ہے ،اچھی بات کیا ہے؟ڈرتا ہوں، اپنی عادت سے۔ وہ گھوڑے والے دھاگے کے بارے میں کچھ یاد ہے؟
نہیں؟ ۔۔ یہ تو اور بھی اچھی بات ہے!
اب کتنی اراکین اپنے اپنے اوتار میں سے بلی کی تصاویر بدلیں؟معذرت کے ساتھ بلی کی تصویر بدل لیں شکریہ
ہماری جان گئی انکا مزاق ٹھہرا سباب کتنی اراکین اپنے اپنے اوتار میں سے بلی کی تصاویر بدلیں؟
یہ بات آپ کو پر مزاح لگتی ہے کیوں؟کن کن پرچم اور کرنسی نوٹس پر چاند ہے
تو پھر یہ بتائیے کہ نماز پڑھنے کے لئے کس نے گھڑی دیکھنے کا کہا ہے؟ ہر بار سائے دیکھ کر فیصلہ نہیں کر سکتے؟حدیث نبوی ہے چاند دیکھ کر عید منائی جاے اس لیے دیکھنا تو پڑے گا