چاند کا بوڑھا

زبردست!
چلیں پھر میں پڑھوں گی دوبارہ سے
شکریہ!
یہ یاد ہے عینی؟؟؟
FRDAW.png
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آپ نے پھر آنکھ مچولی کو کیوں محفوظ نہیں کیا بھیا
اس کا حیرت ناک نمبر تو لاجواب تھا
کچھ عرصے بعد وہ بند ہوگیا اور دوبارہ اس کا وہ معیار ہی نہیں ملا
 
آپ نے پھر آنکھ مچولی کو کیوں محفوط نہیں کیا بھیا
اس کا حیرت ناک نمبر تو لاجواب تھا
کچھ عرصے بعد وہ بند ہوگیا اور دوبارہ اس کا وہ معیار ہی نہیں ملا
آنکھ مچولی میں مجھے "حق اسکواڈ" کے علاوہ کوئی کہانی اچھی نہیں لگتی تھی۔
اگر مہینہ اور سال یاد ہیں تو بتادیں۔ اگر لائبریری سے مل گئے تو اسکین کرکے دے دوں گا۔
قیصرانی بھائی کا بھی ایک کام کرنا ہے۔ وہ خود ابھی تک بچے ہی ہیں۔۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب۔ مجھے لگتا ہے کہ بابے نے خود ہی خرگوش کو بھون کر کھا لیا تھا۔ اب بات بنانے کے لئے کہہ رہا ہے کہ وہ تو چاند پر چلا گیا :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آنکھ مچولی میں مجھے "حق اسکواڈ" کے علاوہ کوئی کہانی اچھی نہیں لگتی تھی۔
اگر مہینہ اور سال یاد ہیں تو بتادیں۔ اگر لائبریری سے مل گئے تو اسکین کرکے دے دوں گا۔
قیصرانی بھائی کا بھی ایک کام کرنا ہے۔ وہ خود ابھی تک بچے ہی ہیں۔۔:)
نہیں مجھے بالکل یاد نہیں سال اور مہینہ بس آنکھ مچولی کا حیرت ناک نمبر تھا
بہت ہی مزیدار قسم کا
 
نئی دہلی سے بچوں کا ایک بہت خوبصورت رسالہ نکلا کرتا تھا، ’’ کھلونا‘‘ کے نام سے۔ اگر کسی صاحب کے پاس اس کے پرانے شمارے ہوں تو براہَ کرم انھیں محفل پر شیئر کریں۔
 
تعبیر

محفلین
اچھا تو آپ کا میٹر کتنی فرمائشوں پر چالو ہو گا؟
ہاہاہا
ایسے ہی کہ رہی تھی
سوچنے دیں نا کچھ اچھا سا :p
بس پھر آگے یہ ہوا کہ خرگوش اپنے دوستوں کےبغیر اکیلا چاند پر تنہا بور ہوتا رہتا ہے اور جو آگ والی سزا اس نے خود کے لیے تجویز کی تھی اس میں روز روز جلتا رہتا ہے اور سوچتا ہے کہ کاش اس ایک دن ہی روسٹ ہو جاتا بجائے روز روز روسٹ ہونے کے :p
 
عثمان

اکیلا کہاں ہے ؟ بوڑھا ہے نا اس کے ساتھ!
بوڑھا بھی سیانا تھا۔ بندر اور لومڑ تو کھا نہیں سکتا تھا۔ خرگوش کو بیوقوف بنا کر ساتھ چلتا بنا۔
 
Top