چاند کا بوڑھا

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
انیس بھیا میں ناں ان سب کو لائبریری میں موو کر دوں گی۔۔ ٹھیک ہے ناں ؟
بچہ لوگ سیکشن میں
بالکل کرنا کیونکہ یہ اتنی پرانی نادر تحریریں ہیں نونہال کی وقت گزرنے کے ساتھ پتا نہیں مل سکیں یا نہیں انہیں محفوظ ہونا چاہیئے بہت سی جگہوں پر
 
بالکل کردیں۔۔
میں باقی تمام کے اسکین پیجز بھی اپلوڈ کردوں گا۔
بالکل کرنا کیونکہ یہ اتنی پرانی نادر تحریریں ہیں نونہال کی وقت گزرنے کے ساتھ پتا نہیں مل سکیں یا نہیں انہیں محفوظ ہونا چاہیئے بہت سی جگہوں پر
یہ بھی لیاقت نیشنل لائبریری کی مہربانی ہے۔ ورنہ ہمدرد والوں نے صاف جواب دے دیا تھا۔
میری سائٹ پر بہت سے نادر چیزیں مل جائیں گی۔۔:)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بالکل کریں۔۔

جی بالکل :happy:
آپ نے اس دن ہم شکل ہم راز کا لنک دیا تھا تو بہت ہی اچھا لگا یہ کہانی میری پسندیدہ رہی
کیا ریل کے بچے بھی موجود ہے آپ کے پاس؟
اور پھر اور جگہوں پر بھی محفوظ ہونی چاہئیں وقت گزرنے کے ساتھ یہ سب گم سا ہونے لگتا ہے
 
ریل کے بچے 1989 کے خاص نمبر میں چھپی تھی۔
بعد میں اسے کتابی شکل بھی دی گئی۔ کتابی شکل والی سائٹ پر موجود ہے۔
1989 کا خاص نمبر ابھی اسکین پر لگا ہوا ہے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ریل کے بچے 1989 کے خاص نمبر میں چھپی تھی۔
بعد میں اسے کتابی شکل بھی دی گئی۔ کتابی شکل والی سائٹ پر موجود ہے۔
1989 کا خاص نمبر ابھی اسکین پر لگا ہوا ہے۔
زبردست!
چلیں پھر میں پڑھوں گی دوبارہ سے
شکریہ!
 
مقدس

لائبریرین
انیس بھیا اگر ان سب کو کتابی شکل میں لائبریری کے لیے تیار کریں تو کیا ایسا ممکن ہو سکتا ہے
یا نہیں
 
Top