چائے کے نقصانات۔

مجتبٰی سعید نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 22, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایسے پانچ کپ ملا کر میرا ایک کپ بنتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ تو چھوٹی سی "کپی" ہے اس سے کیا بنتا۔۔ چائے کا "ص" ہی بڑے مگ میں آتا:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 3
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اب ملتی بھی تو 6 روپے کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    ہمارا معاملہ کچھ اور ہے۔ ہم جب بھی کچھ کھا لیں تو چائے پینے کی طلب ہو جاتی ہے؛ اور اگر چائے پی لیں تو ساتھ کچھ نہ کچھ لینا پڑ جاتا ہے۔ بس پورا دن یہی شغل رہتا ہے؛ چائے کے کپ کبھی شمار نہ کیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں تو دن میں 4 کپ چائے ملتی ہے وہ بھی بالکل فری۔(y)
    اس کے علاوہ 2 کپ چائے گھر میں پیتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ٹی وی میں ایک "مشہوری(ایڈ) آج کل بہت آرہا۔۔"باڈی میں پولوشن۔۔ گیا باڈی میں پولوشن:rollingonthefloor:"۔۔ وہ بھی سارا دن کھانے پینے والے افراد کے لیے ہی بنایا گیا ہے:noxxx::p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    صرف 6۔۔ یہاں 15 یا 20 کا ملتا:p
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ’ص‘ تو گلاس والی چائے میں آتا ہے
     
    • متفق متفق × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یونیورسٹی کی کینٹینوں میں 5 اور 6 میں، باہر 7 اور 8 میں ملتی ہے۔اور ایک کلہڑ والی ہوتی ہے وہ 10 میں ملتی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اور آپ کا روپیہ بھی سستا ہے
     
    • متفق متفق × 3
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    الحمد للہ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    علی کل حال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. عائشہ صدیقہ

    عائشہ صدیقہ محفلین

    مراسلے:
    620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    جس دن چائے نہ ملے سارا دن ایسے گزرتا ہے جیسے جسم میں سکت ہی نہیں
     
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دن گزر جاتا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. عائشہ صدیقہ

    عائشہ صدیقہ محفلین

    مراسلے:
    620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    نہ ملے تو۔۔۔۔مجبوری کا نام شکریہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکر ٹھیک ہے لیکن یہ شکر سے زیادہ تفکر کا مقام ہے سر! :)
     
    • متفق متفق × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,351
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کہاں بھائی یہاں تو ایک چھوٹا کپ 25 روپئے سے کم میں نہیں ملتا ہائی وے وغیرہ کے ڈھابوں میں تو 40 یا پچاس روپے کا ہے
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سر ہم شکر ہی کر سکتے ہیں سو کر رہے ہیں ۔فکر کے لیے کرنسی کے علاوہ اور بہت سی فکریں ہماری زندگی سے وابستہ ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    علی گڑھ جہاں شاید دنیا میں سب سے زیادہ چائے پی جاتی ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,351
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہمیں ذاتی طور پر چائے بالکل بھی پسند نہیں ہے ۔ صبح وقت چائے پی لیتے تھے وہ بھی ایوری ڈے والی۔ آج کل دار چینی اور ہلدی والا دودھ پیتے ہیں ناشتہ میں۔
    ہماراایک قول ذریں ہے کہ"چائے کوئی اچھی بنا نہیں سکتا اورکریلے کوئی برے بنا نہیں سکتا۔"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر