چائے کے نقصانات۔

مجتبٰی سعید نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 22, 2017

  1. وی سی ایچ

    وی سی ایچ محفلین

    مراسلے:
    18
    موڈ:
    Breezy
    کفن فروش کا نام آپ شاید بھول گئے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    8,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive

    کفن فروشی بھی نشہ ہے کیا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. وی سی ایچ

    وی سی ایچ محفلین

    مراسلے:
    18
    موڈ:
    Breezy
    نشے کے بعد کے نتائج تو ہیں نا؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. سعدیہ ملک

    سعدیہ ملک محفلین

    مراسلے:
    13
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!!
    اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔
    سکنجبین کا کچھ تو فائدہ ہوتا ہے جب کہ چائے کا صرف نقصان، چائے پینے والوں کی نشے جیسی حالت ہوتی جب چائے نا ملے تو چکر اور سر درد شروع (شکر اللہ کا مجھے تو بالکل پسند نہیں)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  5. سعدیہ ملک

    سعدیہ ملک محفلین

    مراسلے:
    13
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    عباس اعوان نے کہا کہ کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!!
    اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔)
    سکنجبین کا کچھ تو فائدہ ہوتا ہے جب کہ چائے کا صرف نقصان، چائے پینے والوں کی نشے جیسی حالت ہوتی جب چائے نا ملے تو چکر اور سر درد شروع (شکر اللہ کا مجھے تو بالکل پسند نہیں)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  6. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فائدے والی بات۔
     
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,780
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :shock:
     
    • متفق متفق × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    2,266
    موسمِ گرما میں آپ کے مفید مشورے پر عمل درآمد ممکن ہے تاہم سردیوں میں ۔۔۔۔۔ چائے کے بغیر ۔۔۔۔۔ اپنا تو گزارہ ہو نہیں سکتا ہے جی ۔۔۔!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چائے کا اصل مزا تو گرمیوں میں اور آئس کریم کا سردیوں میں آتا ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    2,266
    چلیے چھوڑیے اس فلسفے کو، ہمیں تو اس بات پر خوشی ہے کہ آپ 'فعال' تو ہوئے، معلوم ہوتا ہے، کسی خاص آئس کریم کا اثر ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بے شک
    یہ پرانے دھاگے فعال کرنے کا بھی شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوئی خاص تو نہیں بس آج کل ونیلا آئس کریم پر سویاں اور کیرامل ڈال کر کھانے کا جی چاہ رہا ہے ۔ مگر بازار میں گھومنے کا باوجود بھی کیرامل ساس نہیں ملا :( شاید سین خے کیرامل ساس بنانے کا طریقہ بتا سکیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  13. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گھر میں بنالیں۔۔۔

    1. Add the sugar and water to a 3-quart saucepan set over medium heat. ...
    2. Carefully add your butter and whisk until all the butter has melted.
    3. Remove the saucepan from the heat and slowly pour in the cream, whisking constantly until all of the cream has been incorporated
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. وی سی ایچ

    وی سی ایچ محفلین

    مراسلے:
    18
    موڈ:
    Breezy
    چائے سدا بہار ہے اور آیس کریم بھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. Sardar Muhammad Naeem

    Sardar Muhammad Naeem محفلین

    مراسلے:
    50
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    سردیوں میں چائے کے بغیر مزہ ہی نہیں آپ کی تحریر پر گرمیوں میں عمل کریں گے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,978
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    رم ریزن؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    281
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ناشتے سے پہلے؟ کافی پینے سے بھوک مر نہیں جاتی؟ چائے سے تو مرجاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    آج رات تک کوشش کروں گی کہ تصویروں کے ساتھ کیریمل اور بٹر اسکوچ ساس کی ریسیپی پوسٹ کر دوں۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ظالم ساس سنا تھا، اور ہیبت ناک ساس بھی، ہٹلر ساس بھی۔ آپ نے جو تحریر فرمائی ہے یہ ساس کی کونسی قسم ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    1,099
    کیا آپ کو لکھنے کے بعد اح ساس ہوا کہ آپ نے کتنی خطرناک بات لکھ دی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر