چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

شروع کیجیے۔ ہم تنِ تنہا ہی "سامعین" کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ بہت ضروری آئٹم ہوتا ہے مشاعرے کا۔ :)
آج کل کے مشاعروں میں اس کی روایت ختم ہو چکی ہے حضور! اب جس سے داد وصول کرو اگلے لمحے معلوم ہوتا ہے خود شاعر ہے اور اب داد دینے کی باری آپ کی ہے!!!
 
محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
آج کل کے مشاعروں میں اس کی روایت ختم ہو چکی ہے حضور! اب جس سے داد وصول کرو اگلے لمحے معلوم ہوتا ہے خود شاعر ہے اور اب داد دینے کی باری آپ کی ہے!!!

یہ بات واقعی ٹھیک ہے۔ ہمارے ہاں سخن فہم لوگ ڈھونڈے سے نہیں ملتے۔ اور جو ذرا "معاملہ فہم" مل جائیں تو پتہ چلتا ہے کہ "آپ" بھی شاعر ہیں۔ :):D
 
Top