پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
قبلہ ، آپ کی خدمت میں فرشی سلام ، کورنش اور آداب بجا لاتا ہوں ،
’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
 

فہیم

لائبریرین
زیادہ دیر تک جاگنے کی عادت ہوگئی ہے مجھے تو شاید۔

آپ سنائیں آپ کس غم میں آنکھیں کھولے بیٹھے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top