پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے جناب وعلیکم السلام قبول کیجیئے۔

عندلب تو نہیں ہیں، شمشاد موجود ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ہمم۔۔ وہی امید تھی کہ شمشاد ہی سلام کا جواب دیں گے۔ کیا سحری کے لئے اٹھے ہیں؟، یہاں تو فجر کے بعد ما بدولت کلک رنجہ فرما رہے ہیں۔
 
نماز اور روزہ تو اردو میں ہی جانے کہاں سے آ گیا ورنہ اسے عربی میں ان ناموں سے جانا ہی نہیں جاتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top