میں کہان کھیل سکتا ہوں یہ تو وقت ہے جو سارے کھیل کھیلتا ہے۔
ف فہیم لائبریرین ستمبر 1، 2009 #742 لیکن یہ "کہان" کون سا کھیل ہے بھلا ضرور کوئی بزرگوں والا کھیل ہوگا