پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

ظفری

لائبریرین
قاعدہ آپ لوگوں نے الٹا کردیا ۔۔۔۔ ایک ہم ہیں کہ سیدھے قاعدے پر بھی پوسٹ نہیں کرسکتے ۔
 

جیہ

لائبریرین
فارغ لگتے ہیں آپ آج کل کہ اس طرح کے دھاگوں میں دندناتے پھر رہے ہیں
 

ظفری

لائبریرین
غلط نہیں فرمایا آپ نے ۔۔۔۔ مابدولت آج کل چھٹیوں پر ہیں ۔ رمضان کی خاص بریک ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے میرے کی تو چھٹیاں ہی چھٹیاں ہیں، کیا عید سے پہلے اور کیا عید کے بعد تک۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top