پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

جاسم محمد

محفلین
مُجھے لگتا ہے کہ میں برتن دھو ہِی لُوں۔
مطلب یہ تھا کہ آرمی چیف کی مرضی ہے وہ آئینی حدود میں رہ کر کام کرے یا تجاوز کر جائے۔ کیونکہ طاقت کا عملا سر چشمہ وہی ہوتا ہے جس کے پاس اپنے وقت کا سب سے بڑا ڈنڈا ہوتا ہے۔ جیسا کہ اقوام عالم میں امریکہ اور پاکستان میں اسکا آرمی چیف
 

جاسم محمد

محفلین
یہ تیسرے فریق کے خلاف ہی تو ساری تحریک چل رہی ہے۔ :)
شریف خاندان کا سینیر لفافی فوج سے منتیں کر رہا ہے کہ میری اپوزیشن کو بچا لو
 

جاسم محمد

محفلین
'وزیراعظم استعفیٰ دینگے نہ پارلیمنٹ تحلیل ہوگی'، پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن مسترد

ویب ڈیسک

م15 دسمبر ، 2020


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سےحکومت کودی گئی 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن مسترد کر دی۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے، پارلیمنٹ بھی تحلیل نہیں ہوگی، پی ڈی ایم کی مینار پاکستان جلسے سے انقلاب کی کوششیں نہایت غیرذمہ دارانہ ہیں، جمہوری تحریک میں ایک غیر جمہوری مطالبہ کیسے کر سکتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ اندر کی بات بتارہا ہوں پی ڈی ایم کی صفوں میں اسمبلی سے استعفے دینے کے معاملے پر اتفاق نہیں ، ذاتی ایجنڈے سے ہٹ کر مؤقف مذاکرات کی میز پر پیش کریں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن دی ہے ورنہ یکم فروری کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا جائے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
JkqOrjy_d.jpg

کیلبری کوئین کی ایک اور فورجری
 

ثمین زارا

محفلین
اتنا دماغ ہوتا تو آج ملک کی وزیر اعظم نہ ہوتی :)
اپنے آپ کو اتنا ایکسپوز کر لیا ہے کہ لوگ ان کے جھوٹوں پر آنے والے وقتوں میں کتابیں لکھیں گے ۔ ہر طرح کی جعلسازی کتنے دھڑلے سے کرتی ہیں ۔ ان کے والد اور بھائیوں کو اب ان پر رحم کرنا چاہئے ۔ وہ ان کو بہت غلط طرح استعمال کر رہے ہیں ۔
 

ثمین زارا

محفلین
کپتان چور تھا جِو قُصور میں جلسے میں لوگ کُرسیاں لے گئے تھے۔ اس کے عوامل اور بھی بہت کُچھ ہیں۔
جی، ٹھیک کہا ۔ پہلی مرتبہ جلسے میں اتنی ساری کرسیاں دیکھ کر زمین پر بیٹھنے والے بے چارےمعصوم غریب لالچ میں آگئے ۔ وہ عمران خان کو بھی " کھاتا ہے تو لگاتا ہے" ٹائپ لیڈر سمجھے تھے ۔
 
Top