پی پی پی پی حکومت کی ہٹ دھرمی:صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیڑولیم مصنوعات دوبارہ مہنگی

dxbgraphics

محفلین
زرداری کا سفلہ پن دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔

پیپلز پارٹی کی منحوس حکومت جب تک ختم نہیں ہوگی حالات بد سے بد تر ہی ہوں گے۔

شرم آنی چاہیے ان تمام لوگوں کو جنہوں نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا یا اب بھی اس سے ہمدردی رکھتے ہیں۔ ایسی عوام دشمن اور سفاک حکومت کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔

ایک طرف پیسوں کو رونا روتے ہیں دوسری طرف عیاشیاں زوروں پر ہیں اور ممبران قومی اسمبلی کی مراعات دوگنی کر دی گئی ہیں۔

ایک دم سچ کہا آپ نے۔ یہ تو منحوسوں کے اعلیٰ درجے کی قیادت ہیں۔
 

رابطہ

محفلین
عدلیہ اور عوام کے منہ پر ایک طمانچہ ہے یہ!
عدلیہ تو کسی حد تک بیدار ہوچکی ہے
کاش عوام بھی بیدار ہو جائیں
 

مغزل

محفلین
سنا ہے کل آل پاکستان گدھا ایسوسی ایشن آپ کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاج کریں گے۔ کہ آپ نے زر داری سے مشابہت دے کر ان کی بے عزت کی ہے۔
مغل بھائی کتنی غلط بات ہے آپ نے گدھے کو زرداری سے تشبیہہ دیدی۔ گدھے برامناجائیں گے :grin:

صاحبو ، ہم نے تو گدھ کی جمع گِدھوں‌ کہا تھا۔۔ امید ہے اب گَدھوں‌کا اعتراض دور ہوگیا ہوگا۔
 

شکاری

محفلین
صرف آزاد عدلیہ کیا کرے گی جب تک عوام گھروں میں بیٹھ کر تماشہ دیکھتی رہے گی۔
عوام باہر نکلی تھی تو عدلیہ آزاد ہوئی اب بھی عوام کو باہر نکالنے کی ضرورت ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
مشیر پٹرولیم۔۔۔۔۔۔۔ یکم اگست تک اگر پٹرولیم کی قیمتیں مستحکم رہیں تو حکومت 1 روپے سے لے کر ڈیڑھ روپے تک کمی کا ارادہ رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا کاربن ٹیکس کے خلاف فیصلہ درست تھا۔
 
Top