پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
127 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
لگتا ہے ملتان پورے 20 اوور نہیں کھیل پائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
102 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Martin Guptill run out (Iftikhar Ahmed/†Mohammad Rizwan) 50 (32b 4x4 3x6) SR: 156.25
 

شمشاد

لائبریرین
121 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Azam Khan c †Mohammad Rizwan b Usama Mir 32 (23b 4x4 1x6) SR: 139.13
 

شمشاد

لائبریرین
128 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چھتی وکٹ گر گئی۔
Haider Ali c †Mohammad Rizwan b Willey 5 (3b 1x4 0x6) SR: 166.66
 

شمشاد

لائبریرین
129 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Faheem Ashraf c & b Iftikhar Ahmed 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25
 

شمشاد

لائبریرین
159 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Naseem Shah c †Mohammad Rizwan b Mohammad Ali 17 (9b 2x4 1x6) SR: 188.88

20ویں اوور کی آخری گیند پر جیتنے کے لیے ایک اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کانٹے دار مقابلے کے بعد اسلام آباد کی تیم پی ایس ایل 9 کا فائنل 2 وکٹوں سے جیت گئی۔
 
Top